ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف اور نواز شریف پیپلز پارٹی کے ساتھ کیے گئے وعدے کو نبھانا چاہتے ہیں لیکن مریم نواز اس میں رکاوٹ ہیں
امید تو نہیں تھی لیکن اطلاعات کے مطابق مریم نواز کی پنجاب حکومت نے صوبے کی سول بیوروکریسی اور پولیس میں سیاسی بنیاد پر تعیناتیوں کے سلسلے کو روک دیا ہے۔
ہر سیاسی جماعت کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی کوشش رہی کہ اُن کے علاقوں میں اُن کی مرضی کے پولیس اور سول انتظامیہ کے افسران تعینات کیے جائیں تاکہ اُن کے مرضی کے مطابق انتظامیہ اور پولیس کام کرے۔ باوجود اس کے کہ سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ اپنے انتخابی منشور میں سول سروس یعنی سول انتظامیہ کو سیاست اور بیرونی مداخلت سے پاک کرنے کا وعدہ کیا لیکن یہ وعدہ کبھی وفا نہ ہوا۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر پاکستان کی سول سروس کو سیاست زدہ کرنے میں بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، فوجی ڈکٹیٹرز بھی یہی کچھ کرتے رہے جبکہ تحریک انصاف ،جس سے بہت امیدیں تھیں کہ وہ اس عمل کو روکے گی، نے تو بیوروکریسی کو سیاست زدہ کرنے کے تمام ریکارڈ توڑ دیے اور اسکی سب سے بڑی مثال عثمان بزدار کی حکومت...
پیپلز پارٹی کے مطابق جن شرائط کی بنیاد پر اُنہوں نے ن لیگ کی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا اُن میں یہ شرط بھی شامل تھی کہ پنجاب کے اُن اضلاع میں جہاں پی پی پی نے الیکشن جیتا وہاں اُن کے من پسند افسران کو تعینات کیا جائے گا۔ مریم نواز نے حکومت میں آتے ہی ن لیگ کے ممبران اسمبلی پر یہ واضح کر دیا تھا کہ وہ سرکاری ملازمین کی تعیناتیوں کے سلسلے میں کسی کی سفارش اور مداخلت کو برداشت نہیں کریں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے '' مریم کی دستک ایپ'' لانچ کر دیوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے '' مریم کی دستک ایپ'' لانچ کر دی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی مقامی ہوٹل میں منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وزرا کے ہمراہ بٹن دبا کر دستک ایپ کا افتتاح کیا نسٹ کے سٹال پر روبوٹ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو مریم کو خوش آمدید کہا، دستک ایپ سے متعلق بریفنگ دی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا آئی ٹی یو سٹال پر...
مزید پڑھ »
پنجاب کابینہ نے تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دیدیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بجٹ دستاویز 25-2024 پر دستخط کر دیے
مزید پڑھ »
حقائق سے آنکھیں نہیں چرا سکتے، پنجاب پولیس جرائم کنٹرول کرے: وزیر اعلیٰ مریم نوازپنجاب پولیس قربانیاں دے رہی ہے مگر ادارے میں کالی بھیڑیں بھی موجود ہیں: مریم نواز
مزید پڑھ »
کباڑیوں کیخلاف آپریشن کے بعد کراچی میں جرائم کی وارداتوں میں کمی آئی ہے، وزیر داخلہ سندھ300 سے زائد کباڑیوں کو گرفتار کیا، جب چیزیں بکیں گی ہی نہیں تو وہ کسی کام کی نہیں رہیں گی: ضیا لنجار
مزید پڑھ »
سیاحوں کیلئے راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین چلانے کی منظوریوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت 5 گھنٹے طویل اجلاس میں مری ڈیولپمنٹ پلان کی منظوری دے دی گئی
مزید پڑھ »
ہر ڈویژن میں ”مریم کی دستک“ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکملاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہر ڈویژن میں ”مریم کی دستک“ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم دیا ہے- وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب کے تمام اضلاع میں ”مریم کی دستک“ سروسز دسمبر تک مہیا کر نے کی ہدایت کی ہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظور ی دی گئی-اجلاس میں لاہور میں ”مریم کی...
مزید پڑھ »