کباڑیوں کیخلاف آپریشن کے بعد کراچی میں جرائم کی وارداتوں میں کمی آئی ہے، وزیر داخلہ سندھ

Crimes خبریں

کباڑیوں کیخلاف آپریشن کے بعد کراچی میں جرائم کی وارداتوں میں کمی آئی ہے، وزیر داخلہ سندھ
Home Minister SindhKarachi
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

300 سے زائد کباڑیوں کو گرفتار کیا، جب چیزیں بکیں گی ہی نہیں تو وہ کسی کام کی نہیں رہیں گی: ضیا لنجار

۔ فوٹو فائل

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار کا کہنا تھا جنوری میں ڈکیتی کے دوران 13 لوگ جان کی بازی ہار گئے، اپریل میں وزیر داخلہ کی حیثیت سے حلف اٹھایا، مئی میں 3 لوگ جان کی بازی ہار گئے، یہ سب ہونا نہیں چاہیے لیکن اموات کے نمبرز اور جرائم میں کمی آرہی ہے، میں خود رات کو تھانوں کا وزٹ کر رہا ہوں، چاہتا ہوں سندھ کے عوام کو یہ احساس ہو کہ وہ محفوظ ہیں۔

ان کا کہنا تھا موبائل مارکیٹ پر بھی نظر رکھی ہوئی ہے، چوری کی چیز کی خرید و فروخت ختم ہو جائے تو ان واقعات میں کمی آئے گی۔ ضیا لنجار کا کہنا تھا ڈکیتی مزاحمت پر کوئی شخص مارا جائے گا تو میں وہاں کے ایس ایچ او کو معطل کر دوں گا، اگر ایس ایچ او کام نہ کرے صرف بیٹھا رہے تو ایسے ایس ایچ اوز کی ضرورت نہیں ہے، ہم حاکم نہیں عوام کے نوکر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Home Minister Sindh Karachi

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والی گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمیاوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والی گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمیتاریخ میں پہلی بار اوزون کی تہہ میں سوراخ کا باعث بننے والی گرین ہاؤس گیسوں کے استعمال کی شرح میں کمی آئی ہے۔
مزید پڑھ »

ڈنمارک کی وزیر اعظم پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار: ’اس واقعے کے بعد وزیر اعظم صدمے میں ہیں‘ڈنمارک کی وزیر اعظم پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار: ’اس واقعے کے بعد وزیر اعظم صدمے میں ہیں‘ڈنمارک کی وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ کوپن ہیگن کی ایک گلی میں وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن پر ہونے والے حملے کے بعد وہ 'صدمے' میں ہیں۔
مزید پڑھ »

زیادہ تر بچوں کی پیدائش آپریشن سے ہی کیوں؟زیادہ تر بچوں کی پیدائش آپریشن سے ہی کیوں؟پاکستان سمیت دنیا بھر میں آپریشن کے ذریعے بچوں کی پیدائش کے رجحان میں کافی حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔
مزید پڑھ »

زیادہ تر بچوں کی پیدائش آپریشن سے ہی کیوں؟زیادہ تر بچوں کی پیدائش آپریشن سے ہی کیوں؟پاکستان سمیت دنیا بھر میں آپریشن کے ذریعے بچوں کی پیدائش کے رجحان میں کافی حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ میں صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست دائرسندھ ہائیکورٹ میں صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست دائردرخواست میں چیف سیکرٹری سندھ، محکمہ داخلہ،آئی جی سندھ پولیس و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
مزید پڑھ »

حیدرآباد: سلنڈر دھماکے میں 7 قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئیحیدرآباد: سلنڈر دھماکے میں 7 قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئیکراچی کے سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج 9 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، دھماکے میں جاں بحق 5 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 13:00:59