درخواست میں چیف سیکرٹری سندھ، محکمہ داخلہ،آئی جی سندھ پولیس و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
صحافی نصر اللہ گڈانی کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں دائر ۔
درخواست گزار ماجد گبول ایڈووکیٹ و دیگرکی جانب سے مؤقف اپنایا گیا ہے کہ 21 مئی کو میرپور ماتھیلو میں صحافی نصر اللہ گڈانی پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی تھی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ علاقے کے لوگ صحافی نصر اللہ گڈانی کو بچانے آئے تو ملزمان نے ہوائی فائرنگ کرکے انہیں بھگا دیا تھا، صحافی نصر اللہ گڈانی کا قتل مقامی وڈیروں کی جانب سے کھلی دہشت گردی ہے۔نصر اللہ گڈانی پر حملے کا مقدمہ سات روز بعد درج کیا گیا تاکہ کیس کو خراب کیا جا سکے۔صحافی نصراللہ گڈانی کی نمازجنازہ آج بعد نماز مغرب اداکی جائےگی: خاندانی ذرائع
درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت سے استدعا ہے نصر اللہ گڈانی قتل کی تحقیقات کیلئے سندھ حکومت کو ہائیکورٹ جج پر مشتمل جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم دیا جائے۔جوڈیشل کمیشن میں پولیس کے ایماندار اور ماہر افسرا ن کو بھی شامل کیا جائے۔جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی شیخانی کا مقتول صحافی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کیلئے ایک کروڑ کا اعلاناوورسیز پاکستانیوں کا دل بھی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کی طرح افسردہ ہے اور وہ مشکل کی گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہیں: علی شیخانی
مزید پڑھ »
انصاف نہیں کر سکتے تو عدالتیں بند کر دیں، لاپتا شہری سمیر آفریدی کی والدہ کی جج کے سامنے دہائیسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہری سمیر آفریدی کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے کیس میں سیکریٹری داخلہ سندھ کو فوری طلب کر لیا
مزید پڑھ »
یہ کیس صرف تب ختم ہوگا جب احمد فرہاد عدالت میں پیش ہوگا: اسلام آباد ہائیکورٹہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی بازیابی کیلئے دائر درخواست نمٹانے کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد کردی
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس اور دیگر اداروں کو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے سے روک دیاپشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر کیس نمٹا دیا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے انتخابی نشان واپس لینےکا الیکشن کمیشن کا اختیار چیلنج کر دیاپی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کو کالعدم قرار دیا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کل شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
مزید پڑھ »