عالمی فوجداری عدالت؛ روس کے آرمی چیف اور وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری

پاکستان خبریں خبریں

عالمی فوجداری عدالت؛ روس کے آرمی چیف اور وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

جنگی جرائم کے مرتکب ہر شخص کو سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں؛ یوکرین

عالمی فوجداری عدالت؛ روس کے آرمی چیف اور وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جارینومئی مقدمات : جے آئی ٹی نے شاہ محمود کو مجرم قرار دے دیاجودوسروں کو چور،ڈاکو کہتا تھا وہ خود 190 ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتار ہے، احسن اقبالاسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدیچینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے لیے جوائنٹ وینچر کی منظوریملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 247 میگا واٹ ہوگیاعالمی فوجداری عدالت؛ روس کے آرمی چیف اور وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاریبین الاقوامی فوجداری عدالت نے...

آئی سی سی کے ججوں نے کہا کہ اس بات پر یقین کرنے کے لیے معقول بنیادیں موجود ہیں اور ان دونوں 2 نے روسی مسلح افواج کی طرف سے یوکرین کی رہائشی عمارتوں پر میزائل حملوں کی ذمہ داری قبول بھی کی تھی۔ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ان حملوں کی منصوبہ بندی اور ان پر عمل درآمد میں ملوث ہر مجرم کو یہ جان لینا چاہیے کہ انصاف کیا جائے گا اور ہم انہیں سلاخوں کے پیچھے دیکھنے کی امید کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے مزید دو روسی اہم شخصیات کے وارنٹِ گرفتاری جاری ہونے کے بعد یہ تعداد 8 ہوگئی اس سے قبل عدالت روسی صدر سمیت 6 افراد کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرچکی ہے۔روس عالمی فوجداری عدالت کا رکن نہیں ہے اور شہریوں یا سویلین انفراسٹرکچرز کو نشانہ بنانے کی تردید کرتے ہوئے یہی مؤقف دہراتا آیا ہے کہ یوکرین کا بنیادی ڈھانچہ ایک جائز فوجی ہدف ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاریروس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاریجرائم کی عالمی عدالت نے یوکرین میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے پر روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
مزید پڑھ »

جرائم کی عالمی عدالت سے روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری ...ہیگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )جرائم کی عالمی عدالت نے روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرائم کی عالمی عدالت نے یوکرین میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے پر روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالتی حکم کے مطابق دونوں افراد کے وارنٹ اس وجہ سے جاری کیے گئے کیونکہ عدالت سمجھتی ہے...
مزید پڑھ »

’جنگ میں کوئی بھی ملک تنہا روس کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘، یہ کس نے کہا؟’جنگ میں کوئی بھی ملک تنہا روس کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘، یہ کس نے کہا؟روس اور یوکرین میں دو سال سے زائد عرصے سے جنگ جاری ہے اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی روس کی فوجی طاقت کے قائل نظر آتے ہیں۔
مزید پڑھ »

حیدرآباد: گیس سلنڈر کے دھماکے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئیحیدرآباد: گیس سلنڈر کے دھماکے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئیگورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر صحت عذرا پیچوہو سول اسپتال کراچی کے برنس وارڈ پہنچ کر زخمیوں کے بہترین علاج کیلئے انتظامیہ کو ہدایت جاری کیں
مزید پڑھ »

روس سے جنگ، جرمن وزیر دفاع کا اہم بیانروس سے جنگ، جرمن وزیر دفاع کا اہم بیانبین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جرمن وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ روس سے جنگ کیلئے تیاری سن 2029 سے پہلے مکمل کرنا ہوگی
مزید پڑھ »

لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے لاپتا افراد کے تمام کیسز کو یکجا کرنے کا حکملارجر بینچ کی تشکیل کیلئے لاپتا افراد کے تمام کیسز کو یکجا کرنے کا حکمرجسٹرار آفس تمام لاپتا افراد کے کیسز یکجا کرکے چیف جسٹس کو پیش کرے، عدالت کا فرہاد کیس میں تحریری فیصلہ جاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:34:18