جب جنید کی فلم ’مہاراج‘ ریلیز ہوئی تو بہت پریشان تھا کہ لوگوں کو وہ پسند آئے گی یا نہیں، اداکار
عامر خان نے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ پر اپنی خاموشی توڑ دیبالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ جنید نے ان سے کبھی بھی کسی قسم کی مدد نہیں لی۔
بھارتی میڈیا سے تازہ گفتگو میں اداکار کا کہنا تھا جب جنید خان کی فلم ’مہاراج‘ ریلیز ہوئی تو وہ بہت پریشان تھے کہ لوگوں کو وہ پسند آئے گی یا نہیں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ جنید نے فلم کیلئے بہت زیادہ محنت کی تھی اور اس نے فلم کیلئے والد سے کسی قسم کی مدد بھی نہیں لی تھی۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ وہ بیٹے کی ڈیبیو فلم کی کامیابی پر بہت خوش ہیں اور انہیں جنید پر فخر ہے کہ اس نے اپنا راستہ خود اپنی محنت سے بنایا ہے۔واضح رہے کہ عامر خان نے جنید کی کامیابی پر ایک پارٹی بھی رکھی تھی جس میں فلم ’مہاراج‘ کی مکمل کاسٹ بھی شامل تھی۔ایرانی سپریم لیڈر نے اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر حملے کا حکم دیدیاحکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانپاراچنار کی صورت حال پر ایرانی بیان غیر ضروری ہے، ترجمان دفتر خارجہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنید خان کار میں سفر کیوں نہیں کرتے؟ عامر خان نے بتادیاعامر خان کے بیٹے نے اپنا بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ سے کیا ہے جس کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ظہیر کیساتھ مذہب پر کبھی کوئی بحث نہیں ہوئی، سوناکشی سنہااداکارہ نے اپنی بین المذاہب شادی پر خاموشی توڑ دی
مزید پڑھ »
پاپا چھوٹی چیزوں کے ذریعے بڑے سودے کرلیتے ہیں، عامر خان کے بیٹے نے رکشے میں ...ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ میں اپنی شناخت کی جدوجہد میں مصروف جنید خان نے والد عامر خان کی طرف سے کار لینے سے انکار پر ردعمل دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنید خان کی حال ہی میں نیٹ فلکس پر ’مہاراج‘ ریلیز ہوئی ہے، جس سے انہوں نے فلم نگری میں اپنے اداکاری کے سفر کا آغاز کیا ہے۔ جنید خان ممبئی میں اکثر پاپا رازیوں کو رکشے سے اترتے...
مزید پڑھ »
فواد خان نے بالی ووڈ فلموں میں واپسی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیجب صحیح وقت ہوتا ہے تو چیزیں خود ہی ہوجاتی ہیں، اداکار
مزید پڑھ »
اروشی روٹیلا نے اپنی نازیبا ویڈیو لیک پر خاموشی توڑ دیاداکارہ کی ایک نازیبا ویڈیو رواں ماہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس پر ہنگامہ کھڑا ہوا
مزید پڑھ »