ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ میں اپنی شناخت کی جدوجہد میں مصروف جنید خان نے والد عامر خان کی طرف سے کار لینے سے انکار پر ردعمل دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنید خان کی حال ہی میں نیٹ فلکس پر ’مہاراج‘ ریلیز ہوئی ہے، جس سے انہوں نے فلم نگری میں اپنے اداکاری کے سفر کا آغاز کیا ہے۔ جنید خان ممبئی میں اکثر پاپا رازیوں کو رکشے سے اترتے...
محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں آٹے کے بحران کا خدشہاین ڈی ایم اے نے آئندہ 5 روز کے دوران گلگت بلتستان میں سیلاب ...
پاپا چھوٹی چیزوں کے ذریعے بڑے سودے کرلیتے ہیں، عامر خان کے بیٹے نے رکشے میں سفر کرنے کے راز سے پردہ اٹھا دیاممبئیبالی ووڈ میں اپنی شناخت کی جدوجہد میں مصروف جنید خان نے والد عامر خان کی طرف سے کار لینے سے انکار پر ردعمل دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنید خان کی حال ہی میں نیٹ فلکس پر ’مہاراج‘ ریلیز ہوئی ہے، جس سے انہوں نے فلم نگری میں اپنے اداکاری کے سفر کا آغاز کیا ہے۔
جنید خان ممبئی میں اکثر پاپا رازیوں کو رکشے سے اترتے ہوئے ملے ہیں، ان کے بارے میں حالیہ انٹرویو میں عامر خان نے کہا تھا کہ بیٹے نے کار لینے سے انکار کردیا۔اس پر اداکار نے جواب دیا کہ وہ ممبئی میں سفر کیلئے کار نہیں لینا چاہتے ہیں بلکہ پبلک ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیتے ہیں۔جنید خان نے مزید کہا کہ پاپا چھوٹی چیزوں کے ذریعے بڑے سودے کرلیتے ہیں، میں موثر طریقے سے سفر کرتا ہوں، اکثر رکشے میں چلا جاتا ہوں، ممبئی میں اس میں گھومنا آسان ہوتا ہے اور پارکنگ کی فکر بھی نہیں ہوتی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ دراصل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین، تاجکستان اور افغانستان تجارتی راہداری کا حصہ بننے کے خواہشمند ہیں: وزیراعظمپاکستان کی بندرگاہوں کے استعمال کے ذریعے تجارت میں اضافہ کرسکتے ہیں، ریل اور روڈ لنک کے ذریعے علاقائی روابط کو تقویت ملے گی: تاجک صدر کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
اپنے والد کی طرح مسٹر پرفیکشنسٹ نہیں ہوں ، عامر خان کے بیٹے کا بیانممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے سپر سٹار عامر خان کے بیٹے جنید خان نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کی طرح مسٹر پرفیکشنسٹ نہیں ہیں، زندگی کو خوب انجوائے کررہا ہوں۔عامر خان کے بیٹے جنید خان کی پہلی فلم مہاراج ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز کی گئی ہے، 1800ء کی دہائی کے بمبئی سے جڑے سچے واقعات پر یہ فلم بنائی گئی ہے۔اپنے حالیہ انٹرویو میں جنید خان نے...
مزید پڑھ »
والد عامر خان کی طرح مسٹرپرفیکشنسٹ نہیں ہوں، جنید خانممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے سپر سٹار عامر خان کے بیٹے جنید خان نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کی طرح مسٹر پرفیکشنسٹ نہیں ہیں، زندگی کو خوب انجوائے کررہا ہوں۔ عامر خان کے بیٹے جنید خان کی پہلی فلم مہاراج ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز کی گئی ہے، 1800ء کی دہائی کے بمبئی سے جڑے سچے واقعات پر یہ فلم بنائی گئی ہے۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں جنید خان...
مزید پڑھ »
تصاویر: جنگ زدہ غزہ میں ملبے کے ڈھیر پر فلسطینیوں کی نمازِ عیداسرائیل کے بڑھتے مظالم کے باوجود غزہ کے شہریوں کے حوصلے بلند ہیں، غزہ میں شہریوں نے تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے درمیان نماز عید ادا کی۔
مزید پڑھ »
سلمان خان نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ والد سلیم خان نے بتا دیاسلمان خان آسانی سے کسی بھی لڑکی کے ساتھ تعلقات میں آجاتے ہیں، والد
مزید پڑھ »
اسپیس ایکس نے مزید 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیںاسپیس ایکس نے فلوریڈا کے اسپیس اسٹیشن سے فالکن 9 راکٹ کے ذریعے 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس زمین کے مدار میں بھیجیں
مزید پڑھ »