ملک میں خواتین کیخلاف سفاکیت کے کیسز پر جلد فیصلوں کی ضرورت ہے: مودی

India خبریں

ملک میں خواتین کیخلاف سفاکیت کے کیسز پر جلد فیصلوں کی ضرورت ہے: مودی
ModiRape
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ملک میں خواتین اور بچوں کو لے کر بڑھتے واقعات پر تشویش ہے اور یہ ان کے تحفظ کے بارے میں بھی تشویشناک ہے: بھارتی وزیراعظم

/ فوٹو این ڈی ٹی وی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سپریم کورٹ کے 75 سال مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب میں مودی نے کہا کہ ملک میں خواتین اور بچوں کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے ان کے خلاف کیسز میں تیزی سے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے۔ بھارتی وزیراعظم نے خواتین کے خلاف سفاکیت کے کیسز میں جلد فیصلوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جلد فیصلے ہمارے لوگوں کے اندر تحفظ کا احساس پیدا کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Modi Rape

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مذہبی تقسیم کی بنیاد بننے والے قوانین ختم کردیں گے؛ مودیملک میں مذہبی تقسیم کی بنیاد بننے والے قوانین ختم کردیں گے؛ مودیملک بھر میں یکساں سول کوڈ کا نفاذ وقت کی ضرورت ہے، مودی
مزید پڑھ »

خون کا معمول کا ٹیسٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مددگارخون کا معمول کا ٹیسٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مددگارکینسر کی جلد تشخیص بیماری کے کامیاب علاج کے امکانات میں بھی اضافہ کر سکتی ہے
مزید پڑھ »

ڈاکٹر کا زیادتی کے بعد قتل: ہربھجن کا وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو خط، ملزم کو کڑی سزا کا مطالبہڈاکٹر کا زیادتی کے بعد قتل: ہربھجن کا وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو خط، ملزم کو کڑی سزا کا مطالبہخواتین کی عزت و قار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، وزیراعلیٰ اور گورنر اس معاملے پر جلد از جلد شفاف کارروائی عمل میں لائیں: سابق ٹیسٹ کرکٹر
مزید پڑھ »

مودی کی پارلیمان کے بیشتر ارکان خواتین کیخلاف جرائم میں ملوث، بی جے پی سرفہرستمودی کی پارلیمان کے بیشتر ارکان خواتین کیخلاف جرائم میں ملوث، بی جے پی سرفہرست151عوامی نمائندوں کو خواتین کے خلاف سنگین جرائم کے الزامات کا سامنا، 16 کے خلاف عصمت دری کے مقدمات
مزید پڑھ »

ہیما رپورٹ: انڈیا کی ملیالم فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ کا تنازع کیا ہے؟ہیما رپورٹ: انڈیا کی ملیالم فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ کا تنازع کیا ہے؟233 صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں کیرالہ کی ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ ہونے والے غیر منصفانہ رویے اور ان کے جنسی استحصال کی تفصیلات موجود ہیں
مزید پڑھ »

بھارت کا بنگلادیش کی فوجی قیادت سے رابطہ، امن و امان جلد از جلد بحال کرنے پر زوربھارت کا بنگلادیش کی فوجی قیادت سے رابطہ، امن و امان جلد از جلد بحال کرنے پر زورمودی سرکار بنگلا دیشی آرمی سے رابطے میں ملک میں حالات معمول پر لانے میں مددکے لیے آمادگی ظاہر کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:41:24