خواتین کی عزت و قار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، وزیراعلیٰ اور گورنر اس معاملے پر جلد از جلد شفاف کارروائی عمل میں لائیں: سابق ٹیسٹ کرکٹر
کلکتہ میں جنسی زیادتی کے بعد سفاکی سے قتل کی جانے والی ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کے کیس کی تحقیقات کے حوالے سے سابق انڈین کرکٹر ہربھجن سنگھ کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔
ہربھجن سنگھ نے ریاست مغربی بنگال کے گورنر سی وی انندا بھوس اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے نام خط میں لکھا کہ کلکتہ میں پیش آئے جنسی زیادتی اور قتل کیس نے جہاں پورے بھارت کو جنجھوڑ کر رکھ دیا ہے وہیں کیس کی تحقیقات میں تاخیر سے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے، مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اور گورنر سے اپیل ہے کہ اس معاملے پر جلد از جلد شفاف کارروائی عمل میں لائیں۔
یاد رہے کہ کچھ روز قبل کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال میں ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ پیش آنے والے انسانیت سوز واقعے کے بعد بھارت بھر میں ڈاکٹرز کا احتجاج جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
9 مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنانے پر(ن) لیگ کےاوسان خطا ہوگئے: بیرسٹرسیفجوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد حکومت کو ایک ایک زیادتی کا حساب دینا ہوگا: مشیر وزیراعلیٰ کے پی
مزید پڑھ »
بشنوئی گینگ نے سلمان خان کے قتل کیلئے شوٹرز کو کتنی رقم دی؟لارنس بشنوئی نے 6 اجرتی شوٹرز کو اداکار کے قتل کا ٹاسک دیا
مزید پڑھ »
اگر ہم حج کے بعد گھومنے آگئے تو کیا گناہ کردیا؟ ندا یاسر کا ٹرولرز سے سوالجوڑے کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے
مزید پڑھ »
شرمندگی سے سر اُٹھا کر نہیں چل سکتا، کولکتہ ریپ کیس پر متھن بھی بول پڑےمتھن چکرورتی نے خاتون ڈاکٹر کے لیے انصاف کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »
بجلی کا زیادہ بل آنے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل: ’اب بل کی وجہ سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں‘بدھ کے دن پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک بھائی نے بجلی کا زیادہ بل آنے پر تلخ کلامی کے بعد اپنے سگے بھائی کو قتل کر دیا۔
مزید پڑھ »
نیتن یاہو کی امریکا آمد پر یہودی تنظیم کا کیپٹل ہل میں احتجاج، 200 مظاہرین گرفتارجیوش وائس فار پیس نامی یہودی تنظیم کے مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی، اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »