جیوش وائس فار پیس نامی یہودی تنظیم کے مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی، اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
نیتن یاہو کی امریکا آمد پر یہودی تنظیم کا کیپٹل ہل میں احتجاج، 200 مظاہرین گرفتار200 یونٹ کے بجلی صارفین کو بلوں میں ریلیف میں وقت لگے گا، وزیر صنعتبھارتی خاتون کی پاکستانی سے فیس بُک پر دوستی اور ’آن لائن‘ شادیسرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کی متبادل ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروعسندھ حکومت کا صارم برنی ٹرسٹ کو تحویل میں لینے کا فیصلہڈالر انٹربینک مارکیٹ میں مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے سستا ہوگیاکراچی: بحریہ ٹاؤن سے نمائش چورنگی تک الیکٹرک بس کے نئے روٹ کا آغازنیتن یاہو کی امریکا آمد پر...
نیتن یاہو کی امریکا آمد کے خلاف فلسطین کے حامی یہودی کیپیٹل ہل کی عمارت میں گھس گئے، مظاہرین نے اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم کی امریکا آمد، فلسطین کے حامی اور غزہ جنگ مخالف یہودیوں کا مظاہرہیہودی مظاہرین نے امریکا سے اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی روکنے کا بھی مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »
غزہ پر وحشیانہ بمباری کیلیے بھارت اسرائیل کا گٹھ جوڑمودی اور نیتن یاہو کا یارانہ دنیا کو ایک خطرناک جنگ میں دھکیل رہا ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »
نیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کے مذاکرات کو سبوتاژ کررہے ہیں، اسرائیلی حکاماسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی میں وزیراعظم نیتن یاہو رکاوٹ بن گیا
مزید پڑھ »
غزہ: ملبے سے بچوں، خواتین کی 60 نعشیں برآمد: نیتن یاہو کا جنگ بندی پر مشروط ...غزہ‘ انقرہ (این این آئی+ نیٹ نیوز) حماس اور اسرائیل غزہ میں اقتدار عبوری حکومت کو سونپنے پر متفق ہوگئے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق حماس اور اسرائیل میں اس بات پر اتفاق ہوگیا ہے کہ معاہدے کے دوسرے مرحلے میں دونوں میں سے کوئی بھی غزہ پرحکومت نہیں کرے گا۔ ایک عبوری حکومت قائم کرکے معاہدے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا جائے گا۔ رپورٹ میں مزید...
مزید پڑھ »
نیٹو میں اسرائیل کے ساتھ تعاون کی کسی کوشش کی منظوری نہیں دیں گے، ترک صدرنیتن یاہو کی انتظامیہ نے اپنی پالیسیوں سے نہ صرف اپنے شہریوں بلکہ پورے خطے کی سلامتی خطرے میں ڈال دی ہے، اردوان
مزید پڑھ »
بنگلادیش میں حالات بے قابو، امن و امان کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو دیکھتے ہی گولی مارنےکا حکمہفتے کے روز احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین پر فائر کھول دیا، 5 روز سے جاری پُرتشدد مظاہروں میں اموات کی تعداد 123 ہوگئی
مزید پڑھ »