شرمندگی سے سر اُٹھا کر نہیں چل سکتا، کولکتہ ریپ کیس پر متھن بھی بول پڑے

پاکستان خبریں خبریں

شرمندگی سے سر اُٹھا کر نہیں چل سکتا، کولکتہ ریپ کیس پر متھن بھی بول پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

متھن چکرورتی نے خاتون ڈاکٹر کے لیے انصاف کا مطالبہ کردیا

بھارت کے سینیئر اداکار متھن چکرورتی نے بھی کولکتہ میں بہیمانہ جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی خاتون ڈاکٹر کے لیے انصاف کا مطالبہ کردیا۔

متھن چکرورتی نے کولکتہ ریپ کیس پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس ہولناک واقعے کے بعد، میں بنگالی ہونے کی حیثیت سے سر اٹھا کر نہیں چل سکتا۔ واضح رہے کہ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں 9 اگست کو 31 سالہ ڈاکٹر کو میڈیکل کالج میں خون میں لت پت مردہ حالت میں پایا گیا تھا، آر جی کار میڈیکل کالج کے اسٹاف نے بتایا تھا کہ ڈاکٹر 36 گھنٹوں پر شفٹ کے تقریباً 20 گھنٹے کام کرنے کے بعد کالج کے سیمینار ہال میں کچھ دیر آرام کے لیے چلی گئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محسن عباس حیدر نے دُنیا بھر کی خواتین سے معافی مانگ لیمحسن عباس حیدر نے دُنیا بھر کی خواتین سے معافی مانگ لیاداکار نے بھی کولکتہ ریپ کیس کے خلاف آواز اُٹھا دی
مزید پڑھ »

جان ابراہم نے بھارت کو خواتین، بچوں اور جانوروں تک کیلئے غیرمحفوظ قرار دیدیاجان ابراہم نے بھارت کو خواتین، بچوں اور جانوروں تک کیلئے غیرمحفوظ قرار دیدیاجان ابرہم کا یہ بیان کولکتہ ریپ کیس کے بعد سامنے آیا ہے
مزید پڑھ »

آیوشمان کھرانہ بہیمانہ زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی بھارتی ڈاکٹر کی آواز بن گئےآیوشمان کھرانہ بہیمانہ زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی بھارتی ڈاکٹر کی آواز بن گئےدل دہلا دینے والے کولکتہ ریپ کیس کے خلاف پورے بھارت میں احتجاجی مظاہرے جاری
مزید پڑھ »

کولکتہ ریپ کیس، سجل علی کا بھی انصاف کا مطالبہکولکتہ ریپ کیس، سجل علی کا بھی انصاف کا مطالبہبھارتی شہر کولکتہ میں ڈیوٹی پر تعینات خاتون ڈاکٹر کو بہیمانہ جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا
مزید پڑھ »

خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کی بیٹی کو سوشل میڈیا ٹرولنگ کا سامناخلیل الرحمان قمر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کی بیٹی کو سوشل میڈیا ٹرولنگ کا سامناایک صارف نے حجاب سے طنزیہ سوال کیا کہ ’ آپ کے والد پر کیس چل رہا ہے اور آپ یہاں پیسے کما رہی ہیں؟
مزید پڑھ »

بچوں میں قبل از وقت بلوغت!بچوں میں قبل از وقت بلوغت!گھریلوماحول اور طرزِ زندگی بدل کر اس پر قابو پایا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 05:48:08