بھارتی شہر کولکتہ میں ڈیوٹی پر تعینات خاتون ڈاکٹر کو بہیمانہ جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا
تماشائیوں کے بغیر میچ کروانے پر سابق کرکٹر نے بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیانسیم شاہ کے بیان پر کامران اکمل نے سوال اٹھادیاپی ٹی آئی میں گروہ بندی نہیں، صوبائی وزیر شکیل خان کو کرپشن پر ہٹایا،مشیر اطلاعات کے پیہوم ٹیسٹ میچز کیلئے بورڈ نے کوکابورا گیندیں استعمال کرنے کا اعلان کردیاانڈر-19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ شیڈول کا اعلان، میزبان کون ہوگا؟کلری اور اتحاد ٹاؤن میں فائرنگ کے پراسرار واقعات، 2 افراد زخمیپاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ سجل علی نے بھی...
بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں 9 اگست کو 31 سالہ ڈاکٹر کو میڈیکل کالج میں خون میں لت پت مردہ حالت میں پایا گیا تھا، آر جی کار میڈیکل کالج کے اسٹاف نے بتایا تھا کہ ڈاکٹر 36 گھنٹوں پر شفٹ کے تقریباً 20 گھنٹے کام کرنے کے بعد کالج کے سیمینار ہال میں کچھ دیر آرام کے لیے چلی گئی تھیں۔ تاہم، اگلے روز سیمینار ہال سے خاتون ڈاکٹر کی نیم برہنہ حالت میں لاش ملی، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق خاتون ڈاکٹر کو ایک سے زائد مردوں نے انتہائی بے دردی سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر گلا دبا کر قتل کردیا۔بھارت میں خواتین کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے خلاف جہاں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف سراپا احتجاج ہے تو وہیں بالی ووڈ شخصیات بھی سوشل میڈیا کے ذریعے کولکتہ ریپ کیس کی آواز بن گئی...
ان شخصیات میں پاکستانی اداکارہ سجل علی بھی شامل ہوگئی ہیں جنہوں نے کولکتہ ریپ کیس کے خلاف آواز اُٹھانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔ سجل علی نے خاتون ڈاکٹر کو انصاف دلوانے کی مہم کا حصہ بنتے ہوئے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک پوسٹر شیئر کیا جس میں تحریر تھا “ریپسٹ کیلئے کوئی معافی نہیں”۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جان ابراہم نے بھارت کو خواتین، بچوں اور جانوروں تک کیلئے غیرمحفوظ قرار دیدیاجان ابرہم کا یہ بیان کولکتہ ریپ کیس کے بعد سامنے آیا ہے
مزید پڑھ »
آیوشمان کھرانہ بہیمانہ زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی بھارتی ڈاکٹر کی آواز بن گئےدل دہلا دینے والے کولکتہ ریپ کیس کے خلاف پورے بھارت میں احتجاجی مظاہرے جاری
مزید پڑھ »
بنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلانطلبہ کوٹا مخالف مظاہروں میں ہلاک افراد کے لیے انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیراعظم کی امریکا آمد، فلسطین کے حامی اور غزہ جنگ مخالف یہودیوں کا مظاہرہیہودی مظاہرین نے امریکا سے اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی روکنے کا بھی مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »
کلکتہ ڈاکٹر ریپ-قتل کیس، ڈاکٹروں کا بھارت بھر میں ہڑتال کا اعلانپولیس نے احتجاج کرنے والے سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »
’نیلی اور طاہر انجم کا واقعہ پری پلانٹڈ تھا‘، پولیس نے تشدد کے واقعے کا بھانڈا پھوڑ دیاطاہر انجم اور انیلہ ریاض کا واقعے سے قبل بھی کئی بار رابطہ ہوا، انیلہ ریاض طاہر انجم کے گھر بھی گئی تھی، دونوں نے پلان کا اعتراف بھی کرلیا: پولیس ذرائع
مزید پڑھ »