طاہر انجم اور انیلہ ریاض کا واقعے سے قبل بھی کئی بار رابطہ ہوا، انیلہ ریاض طاہر انجم کے گھر بھی گئی تھی، دونوں نے پلان کا اعتراف بھی کرلیا: پولیس ذرائع
— فوٹو:فائلپولیس ذرائع کے مطابق واقعے سے قبل طاہر انجم اور انیلا ریاض عرف نیلی پری کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو بھی ہوئی اور انیلہ ریاض طاہر انجم کے گھر بھی گئی تھی۔
پولیس کے مطابق طاہر انجم پر تشدد کرنے والی نیلی پری اور طاہر انجم کا واقعہ پری پلانٹڈ تھا اور دونوں نے پولیس کے سامنے پلان کا اعتراف بھی کرلیا۔لاہور: پی ٹی آئی خاتون ورکر کا اداکار طاہر انجم پر تشدد، کپڑے پھاڑ دیے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ طاہر انجم اور انیلہ ریاض کا واقعے سے قبل بھی کئی بار رابطہ ہوا، پولیس نے طاہر انجم کا سی ڈی آر ریکارڈ بھی حاصل کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خواتین محبت سے ملتی ہیں ، ان سے رات 3 بجے بھی ملنے جاؤں گا: خلیل الرحمان صحافی پر برس پڑےلاہور میں خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغوا کا واقعہ پیش آیا جس کے پیشِ نظر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »
قیمتی تحائف چھپانے، منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق برازیلین صدر بولسونارو پر فرد جرم عائدگزشتہ سال وفاقی پولیس نے بولسونارو پر مبینہ طور پر 3 ملین ڈالر مالیت کے ہیروں کے زیورات چھپانے اور دو لگژری گھڑیاں فروخت کرنے کا الزام لگایا تھا۔
مزید پڑھ »
کراچی: بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک، 2 زخمیڈیفنس میں فہد بگٹی گروپ اور علی حیدر بگٹی گروپ کے افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، فائرنگ کے واقعے میں زخمی اور مارے گئے افراد آپس میں کزن ہیں: پولیس
مزید پڑھ »
ٹرمپ پر حملے کے عینی شاہد نے فائرنگ سے قبل پولیس کو مبینہ حملہ آور کی نشاندہی کر دی تھیمشکوک شخص بندوق کے ساتھ چھت پر موجود تھا۔ پولیس کو حملہ آور کے بارے میں بتایا تھا: عینی شاہد کا بیان
مزید پڑھ »
کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ کے انتخاب میں ان کا عمل دخل زیادہ تھا اور ان سلیکٹرز نے انہی کھلاڑیوں کی زیادہ حمایت کی جنہوں نے پرفارم نہیں کیا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »
2021 پریشر میں کمی آنا شروع ہوئی، رپورٹ نہیں کیا گیا: نیلم جہلم پروجیکٹ کی تحقیقاتی رپورٹ پیشوزیراعظم نے پروجیکٹ کی حالیہ بندش پر تحقیقاتی رپورٹ فوری مکمل کرنے اور خرابیوں کے ذمہ داران کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »