151عوامی نمائندوں کو خواتین کے خلاف سنگین جرائم کے الزامات کا سامنا، 16 کے خلاف عصمت دری کے مقدمات
مودی کی پارلیمان کے بیشتر ارکان خواتین کیخلاف جرائم میں ملوث، بی جے پی سرفہرستبھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پارلیمان کے بیشتر ارکان خواتین کے خلاف جرائم میں ملوث نکلے، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق حکمران جماعت بی جے پی سے ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ عصمت دری میں سب سے زیادہ مودی کی جماعت بی جے پی کے نمائندے ملوث ہیں۔ بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے 54 موجودہ ارکان پارلیمنٹ اور ارکانِ اسمبلی خواتین کے خلاف جرائم سے متعلق مقدمات میں ملوث ہیں۔ نیشنل الیکشن واچ کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی اور اتحادی وزرا کے خلاف خواتین سے متعلق 19مقدمات درج ہیں۔ بی جے پی کے 2 ارکان مغربی بنگال میں قتل کے الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کی بھارت کو مداخلت نہ کرنے وارننگبی جے پی بنگلا دیش کی سیاست میں بڑے پیمانے پر مداخلت کررہی ہے، بی این پی اور طلبا رہنما
مزید پڑھ »
مخصوص نشستیں: پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کیلئے نام الیکشن کمیشن میں جمع کروادیےپی ٹی آئی خواتین کی 24 مخصوص نشستوں کے لیے 33 خواتین کے نام الیکشن کمیشن میں جمع کرائےگئے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے دونوں سوئمرز کل ایکشن میں ہوں گےخواتین کے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی سوئمرز ایک ہی ہیٹ میں شامل ہیں
مزید پڑھ »
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے کثرت رائے سے منظورپی ٹی آئی نے مخالفت کی، جے یو آئی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور پی پی اجلاس میں شریک نہیں ہوئی
مزید پڑھ »
پی سی بی کی جانب سے سوست میں پہلی بار خواتین ٹرائلز کا انعقادپی سی بی کی جانب سے گراس روٹ لیول پر ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کی کوشش کے طور پر 5 اگست سے ملک بھر میں خواتین کے لیے اوپن ٹرائلز کا انعقاد کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »
ہیما رپورٹ: انڈیا کی ملیالم فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ کا تنازع کیا ہے؟233 صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں کیرالہ کی ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ ہونے والے غیر منصفانہ رویے اور ان کے جنسی استحصال کی تفصیلات موجود ہیں
مزید پڑھ »