گزشتہ 5 سالوں کے دوران خواجہ سراؤں پر تشدد کے درج 234 واقعات میں سے صرف ایک کیس میں ملزم کو سزا ہوئی
/ فائل فوٹو
جیو نیوز کو خیبر پختونخوا میں خواتین، بچوں اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے واقعات کا 5 سالہ ڈیٹا موصول ہوگیا۔ گزشتہ سال بچوں پر تشدد کے درج 924 کیسز میں سے 81 ملزمان کو سزائیں ملیں، سال 2022 میں 844، 2021 میں 827 بچوں پر تشدد کے واقعات درج ہوئے، سال 2020 میں 473، 2019 میں 530 بچوں پر تشدد کے واقعات رپورٹ ہوئے۔خیبرپختونخوا میں خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کا مجوزہ قانون تیار
Cases Children Kpk Transgender Woman
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی پہلی AI سوشل میڈیا انفلوئنسر کی دھومشبنم کے انسٹاگرام ہینڈل پر فالوورز کی تعداد تین ہزار سے زائد ہے
مزید پڑھ »
مانسہرہ میں طوفانی بارش کا سلسلہ تھم گیا، کاغان میں پھنسے ہزاروں سیاحوں کا انخلاء جاری400 سے زائد گاڑیوں کے قافلے پولیس کی حفاظت میں بابوسرٹاپ سے چلاس کے راستے روانہ کیے گئے ہیں، ڈھائی ہزار کے قریب سیاح کاغان ناران میں موجود ہیں: ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھ »
فصلوں میں کیڑے مار ادویات کا استعمال، کینسر اور دیگر امراض میں اضافے کا سببفصلوں میں پیسٹی سائیڈز کے زیادہ استعمال سے جگر کے کینسر اور دیگر بیماریاں جنم لے رہی ہیں اور بچوں میں پستہ قد کے مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں: طبی ماہرین
مزید پڑھ »
بنگلادیش: پرتشدد مظاہروں کے دوران جیل ٹوٹنے کے واقعات میں 12 قیدی ہلاک، سینکڑوں فرارگزشتہ ایک ماہ میں جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 12 قیدی ہلاک جبکہ 700 سے زائد قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوئے
مزید پڑھ »
سخت پالیسی ہے ارکان شہریوں کونشانہ بننے سے بچانے کیلئے انکے درمیان نہیں ہوتے، حماس کا ردعملاسرائیلی فوج نے درندگی کی انتہا کرتے ہوئے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزارو ں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
حسینہ واجد کابینہ کے وزیر ملک سے فرار ہونے لگے، سابق وزیر خارجہ ائیرپورٹ سے گرفتارمیڈیا رپورٹس کے مطابق حسن محمود کو ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران ڈھاکا کے حضرت شاہ جلال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر حراست میں لیا گیا۔
مزید پڑھ »