بھارتی عدالت نے اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کو مندر قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ راجھستان کی ایک عدالت نے ہندو انتہاپسندوں کی درخواست سماعت کے لیے منظور کی ہے، جس کا مقصد درگاہ کے احاطوں میں موجود مندر کو بحال کر دینے اور درگاہ کے مقام پر مندر کو بحال کر دینے کے لیے ہے۔
بھارت ی عدالت نے اجمیر شریف میں صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کو مندر قرار دینے کی ہندو انتہاپسندوں کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔
درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ معروف صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کے احاطے میں ایک مندر موجود ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ درگاہ کے مقام پر مندر کو بحال کیاجائے۔ انتہا پسند ہندو رہنما نے درخواست میں یہ بھی کہا ہے کہ اگر درگاہ کی پہلے سے کوئی رجسٹریشن موجود ہے تو اسے منسوخ کرکے یہاں ہندوؤں کو عبادت کا حق دیا جائے۔
عدالت کے اس اقدام پر ردعمل دیتے ہوئے بھارت کی عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ اس معاملے میں فوری مداخلت کرے۔
بھارت عدالت خواجہ معین الدین چشتی درگاہ مندر راجھستان انتہاپسند ہندو سپریم کورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب استثنا نہیں ملے گا، پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت منظورعدالت نے بشریٰ بی بی کی 3 ہفتوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کی درخواست سپریم کورٹ میں رجوع کرنے کی ہدایت کیلاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حکم نامہ جاری کرکے درخواست گزار کو سپریم کورٹ میں رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس نے اعتراضی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزار کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت کو بھی فریق قرار دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ درخواست گزار کو سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس کی معلومات فراہم کرنے کی ہدایت تھی لیکن انہوں نے دستاویزات منسلک نہیں کیں۔
مزید پڑھ »
احتجاج میں مالی معاونت کا الزام؛ اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظورعدالت نے 20، 20 ہزار مچلکوں کے عوض اعظم سواتی کی ضمانت منظور کی
مزید پڑھ »
9مئی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ؛ شاہ محمود، عمر سرفراز کیخلاف فرد جرم کی تاریخ مقررعدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا ہے
مزید پڑھ »
کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی شہریوں پرحملے کے ملزمان کے ریمانڈ میں 10 روز کی توسیعکراچی کی انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے کیس کی سماعت کی
مزید پڑھ »
عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشبانی پی ٹی آئی کی بہن نے مقدمات کی تفصیل کے لیے درخواست دی تھی
مزید پڑھ »