احتجاج میں مالی معاونت کا الزام؛ اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور

پاکستان خبریں خبریں

احتجاج میں مالی معاونت کا الزام؛ اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

عدالت نے 20، 20 ہزار مچلکوں کے عوض اعظم سواتی کی ضمانت منظور کی

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔

پراسکیوٹر راجہ نوید اور اعظم سواتی کے وکیل سہیل ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ پراسکیوٹر راجا نوید کی جانب سے اعظم سواتی کی ضمانت کی مخالفت کی گئی۔ دوسری جانب، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بھی اعظم سواتی کے خلاف ڈی چوک احتجاج میں مالی معاونت پر درج مقدمے میں ضمانت منظور کر لی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعظم سواتی مختلف مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہاعظم سواتی مختلف مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہانسداد دہشت گردی نے 7 مقدمات میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر کل کے لیے نوٹس جاری کرکے دلائل طلب کرلیے
مزید پڑھ »

کار سرکار میں مداخلت: اعظم سواتی اور ایمان مزاری کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرارکار سرکار میں مداخلت: اعظم سواتی اور ایمان مزاری کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قراراعظم سواتی کا اے ٹی سی نے 8 مقدمات میں ریمانڈ دیا تھا جسے ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دیا ہے
مزید پڑھ »

لاپتا شہریوں کا کیس: ملک بھر کے حراستی مراکز سے رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کا حکملاپتا شہریوں کا کیس: ملک بھر کے حراستی مراکز سے رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کا حکمجبری گمشدہ شہریوں کے اہلخانہ کی مالی معاونت کردی گئی ہے: سرکاری وکیل کا عدالت میں مؤقف
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

ایران؛ یونیورسٹی میں برہنہ ہوکر احتجاج کرنے والی طالبہ گرفتارایران؛ یونیورسٹی میں برہنہ ہوکر احتجاج کرنے والی طالبہ گرفتارمہسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد سے ایران میں لباس سے متعلق قوانین کیخلاف اس طرح کے احتجاج میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:05:16