کار سرکار میں مداخلت: اعظم سواتی اور ایمان مزاری کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

پاکستان خبریں خبریں

کار سرکار میں مداخلت: اعظم سواتی اور ایمان مزاری کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اعظم سواتی کا اے ٹی سی نے 8 مقدمات میں ریمانڈ دیا تھا جسے ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دیا ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 8 مقدمات میں گرفتار اعظم سواتی اور کار سرکار میں مداخلت پر گرفتار ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ کو کالعدم قرار دے دیا۔

ایک روز قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمانڈ کو معطل کردیا تھا اور آج جسٹس اورنگ زیب نے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ ایڈووکیٹ کی جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی۔ ہادی علی چٹھہ اور ایمان مزاری کے وکیل قیصر امام اور زینب جنجوعہ عدالت میں پیش ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور انکے شوہر کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیااسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور انکے شوہر کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیاگزشتہ روز انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا
مزید پڑھ »

ایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپولیس کی جانب سے 30 دن کے ریمانڈ کی استدعا
مزید پڑھ »

سکیورٹی روٹ توڑنے کا کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی منظورسکیورٹی روٹ توڑنے کا کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی منظورگزشتہ ہفتے ایمان مزاری اور ان کے شوہر نے انگلینڈ ٹیم کے لیے لگائے گئے روٹ کو توڑنے کی کوشش کی تھی
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
مزید پڑھ »

جیل میں سہولیات کا ناجائز فائدہ؛ عمران خان کیخلاف دہشتگردی کا ایک اور مقدمہ درججیل میں سہولیات کا ناجائز فائدہ؛ عمران خان کیخلاف دہشتگردی کا ایک اور مقدمہ درجمقدمے میں کار سرکار میں مداخلت، اغوا، ڈکیتی، دہشت گردی،اقدام قتل،سرکاری اسلحہ چھیننے سمیت دیگر دفعات شامل
مزید پڑھ »

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی گرفتاری: کارِ سرکارِ میں ’مداخلت‘ پر دہشتگردی کا مقدمہ بنتا ہے؟ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی گرفتاری: کارِ سرکارِ میں ’مداخلت‘ پر دہشتگردی کا مقدمہ بنتا ہے؟اسلام آباد کی ایک انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر عبدالہادی علی کو کارِ سرکار مداخلت کرنے اور دہشتگردی کے مقدمے میں تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:34:51