پولیس کی جانب سے 30 دن کے ریمانڈ کی استدعا
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
انسداد دِہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار ایمان مزاری کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ایمان مزاری کی جانب سے زینب جنجوعہ ایڈوکیٹ اور احسن پیرزادہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے اور جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی۔ انسداد دِہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے فیصلہ سناتے ہوئے دونوں ملزمان کو تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔واضح رہے کہ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو کار سرکار میں مداخلت پر آب پارہ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ بین الاقوامی کرکٹ ٹیم کے دورے کے درمیان کار سرکار میں مداخلت کرتے ہوئے سیکورٹی رسک پیدا کرنے پر ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ دونوں کو قانون اور ضابطے کے مطابق گرفتار کیا گیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لی مارکیٹ میں 4 خواتین کا قتل: ملزم کا عدالت میں اعتراف جرم، قتل کی وجہ بھی بتادیعدالت نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »
عظمیٰ اور علیمہ خان مزید 2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےعظمیٰ خان اور علیمہ خان نےکارکنان کو میگا فون پراحتجاج کرنے کی ترغیب دی: پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
مجھےکورٹ پہنچنا تھا، کوئی طاقت اپنی پروفیشنل ڈیوٹی سے نہیں روک سکتی: ایمان مزاریایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کیلئے لگایا گیا روٹ توڑنے کی کوشش کی اور پولیس اہلکاروں سے مزاحمت کی
مزید پڑھ »
ڈی چوک احتجاج، پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس پر پتھراؤ، جھڑپیں، 40 سے زائد کارکنان گرفتاراسلام آباد کے اے کے فضل حق روڈ، چائنا چوک اور چونگی نمبر 26 پر کارکنوں اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی دن بھر جاری رہی
مزید پڑھ »
ایچ آر سی پی, ویمن لائرز الائنس کی ’سندھ رواداری مارچ‘ کے شرکا پر پولیس تشدد کی شدید مذمتسندھ رواداری مارچ کے شرکاء، خواتین، سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے رہنماؤں پر پولیس تشدد پر وزیراعلیٰ سندھ کی معافی کافی نہیں: سول سوسائٹی رہنما
مزید پڑھ »
سنگجانی میں قیدی بسوں پر حملے کا مقدمہ درج، ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ محفوظانسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 7ATA سمیت سنگین نوعیت کی 11دفعات شامل
مزید پڑھ »