ڈی چوک احتجاج، پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس پر پتھراؤ، جھڑپیں، 40 سے زائد کارکنان گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

ڈی چوک احتجاج، پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس پر پتھراؤ، جھڑپیں، 40 سے زائد کارکنان گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد کے اے کے فضل حق روڈ، چائنا چوک اور چونگی نمبر 26 پر کارکنوں اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی دن بھر جاری رہی

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان پر دن بھر وفاقی دارالحکومت کی مختلف سڑکوں اور علاقوں میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جھڑپیں ہوئيں، کارکنان نے پولیس پر پتھراؤ کیا جبکہ پولیس نے آنسو گیس کے شیل پھینک کر کارکنوں کومنتشر کیا۔

26 نمبر چونگی سے پی ٹی آئی کے چار کارکنوں کی گرفتاری عمل میں آئی، اس سے پہلے آئی جی اسلام آباد 30 سے زائد کارکنوں کی گرفتاری کا اعلان کرچکے ہیں۔ پولیس کی شیلنگ کے بعد فیض آباد پل پر پہنچنے والے کارکن منتشر ہوگئے جبکہ پی ٹی آئی کارکنان کے پتھراؤ پر پولیس کی اضافی نفری بھی طلب کرلی گئی۔جے شنکر کو احتجاج میں شرکت اور خطاب کی دعوت دیں گے، دیکھیں پاکستانی جمہوریت کتنی مضبوط ہے: بیرسٹر سیفدوسری جانب رات ہوتے ہی انتظامیہ کی جانب سے فیض آباد انٹر چینج، مری روڈ، آئی جے پی روڈ اور اسلام آباد ایکسپریس وے پر لائٹیں بند کردی گئيں۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد پاک فوج کے دستوں نے اسلام آباد میں سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ذرائع کے مطابق پاک فوج کے دستوں کی اسلام آباد اور گردو نواح میں تعیناتی کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتارپی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتاراسلام آباد آنے والے تمام راستے سیل، برہان انٹرچینج پر کے پی سے آئے قافلے اور پولیس کا آمنا سامنا ہوگیا
مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس پرپتھراؤ، پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنان پر مقدمہ درجاسلام آباد پولیس پرپتھراؤ، پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنان پر مقدمہ درجمقدمے میں شعیب شاہین اور عامر مغل سمیت 70 سے زائد رہنماؤں اورکارکنوں کو نامزد کیا گیا ہے: پولیس
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ڈی چوک کا احتجاج مؤخر کرنے کی مشروط پیشکش کردیپی ٹی آئی نے ڈی چوک کا احتجاج مؤخر کرنے کی مشروط پیشکش کردیکسی صورت بھی اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اگر کل کوئی اسلام آباد آئےگا تو پھر ہم سے شکوہ نہ کرے، وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھ »

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجراولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجہفتے کے روز پی ٹی آئی کی جانب سے لیاقت باغ راولپنڈی میں احتجاج کیا گیا تھا اور اس دوران ان کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاعمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی، ایف سی طلب کرلی گئیاسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی، ایف سی طلب کرلی گئیروٹ کی خلاف ورزی کرکے آنے والے جلسے کے شرکاء نے پولیس اہلکاروں پر شدید پتھراؤ کیا، پتھراؤ سے ایس ایس پی سیف سٹی اور متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:39:52