مقدمے میں شعیب شاہین اور عامر مغل سمیت 70 سے زائد رہنماؤں اورکارکنوں کو نامزد کیا گیا ہے: پولیس
/ اسکرین گریب
پولیس کے مطابق ایف آئی آر میں انسداد دہشتگردی اور اقدام قتل سمیت 11 دفعات شامل کی گئی ہیں جب کہ مقدمے میں شعیب شاہین اور عامر مغل سمیت 70 سے زائد رہنماؤں اورکارکنوں کو نامزد کیا گیا ہے۔روٹ کی خلاف ورزی کرکے آنے والے جلسے کے شرکاء نے پولیس اہلکاروں پر شدید پتھراؤ کیا، پتھراؤ سے ایس ایس پی سیف سٹی اور متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی امین گنڈاپور کئی گھنٹے کی گمشدگی کے بعد سامنے آگئے، پشاور میں موجوداسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیااسلام آباد میں پُرامن اجتماع اور امن عامہ بل بھی منظور، سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کا احتجاج، نو نو کے نعرے
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ کی بازیابی کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اسلام آباد پولیس نے اغوا کیا ہے: پی ٹی آئی کی رہنما مشعال یوسفزئی کا اسلام آباد پولیس پر الزام
مزید پڑھ »
اسلام آباد جلسہ: پی ٹی آئی قیادت کے خلاف تین مقدمات درجمقدمات جلسہ وقت پر ختم نہ کرنے، پولیس پر پتھراؤ اور روٹ کی خلاف ورزی پر درج کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
فیض حمید اورپی ٹی آئی ایک ہی نام ہے، معاملہ دور تک جائےگا: فیصل واوڈایہ شروعات ہے ابھی بہت بڑے بت گرنے ہیں، آنے والے دنوں میں بانی پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی زمین پر لیٹ جائےگی، سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »
صاحبزادہ حامد رضا اور مولانا نسیم الرحمان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما گرفتارپارلیمنٹ ہاؤس میں موجود پی ٹی آئی رہنما زین قریشی اور شیخ وقاص اکرم سمیت دیگر رہنماؤں کو بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر حراست میں لیاگیا
مزید پڑھ »