عدالت نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
کراچی: لی مارکیٹ میں گھر کی 4 خواتین کو قتل کرنے والے ملزم نے عدالت میں اعتراف جرم کرتے ہوئے قتل کی وجہ بھی بتادی۔
سماعت کے دوران عدالت نے ملزم سے سوال کیا کہ کیا وجہ تھی جو تم نے تمام لوگوں کو مار دیا؟ اس پر ملزم نے بتایا کہ یہ تمام لوگ مجھے تنگ کرتے تھے،عدالت نے کہا کہ اگر اتنا ہی تنگ کرتے تھے تو تم گھر چھوڑ کر بھی جاسکتے تھے۔ سماعت کے دوران پولیس نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم بلال قتل کی واردات کا اعتراف کرچکا ہے اور قتل کے واقعے کا مقدمہ گھر کے سربراہ محمد فاروق کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، سی سی ٹی وی نکالی اور تحقیقات کی تو ملزم بلال کے خلاف ثبوت ملے، گھر کی خواتین کا سوشل میڈیا پر بہت زیادہ رحجان قتل کی وجہ بنا، ملزم سے آلہ قتل، خون آلود جوتے، دستانے اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزاہوس کا بچاری درندہ صفت شخص اپنی والدہ کو بیوی کی طرح ساتھ رہنے کا کہتا رہا اور کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کی دھمکی بھی دی: پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
قتل کی دھمکیوں کے بعد شوٹنگ کے حق میں نہیں ہوں، سلمان خان کا اعترافقتل کی دھمکیوں کے بعد 60 سے زائد سیکیورٹی گارڈز سیٹ پر موجود ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
لیاقت باغ احتجاج: پی ٹی آئی کے 58 رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج، دہشتگردی کی دفعات شاملدرج مقدمے میں دہشتگردی، اقدام قتل، توڑپھوڑ اورکارسرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم، میجک نمبر کیلئے حکومت کے پاس 5 سینیٹرز اور 7 ارکان قومی اسمبلی کمآج نون لیگ میں بھی کئی لوگوں کی نظریں بلاول بھٹو پر ہیں، جو وفاقی آئین کی عدالت کے قیام کا کیس لڑ رہے ہیں: حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »
چھٹیوں کیلئے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ، خاتون مع جرمانہ ملازمت سے فارغخاتون نے اپنی والدہ کی موت کا بھی جعلی سرٹیفیکیٹ ایچ آر میں جمع کروایا
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخاسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »