چھٹیوں کیلئے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ، خاتون مع جرمانہ ملازمت سے فارغ

پاکستان خبریں خبریں

چھٹیوں کیلئے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ، خاتون مع جرمانہ ملازمت سے فارغ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

خاتون نے اپنی والدہ کی موت کا بھی جعلی سرٹیفیکیٹ ایچ آر میں جمع کروایا

ملتان ٹیسٹ؛ پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف پوزیشن مضبوطنادرا کی طالبہ کو رشتے دار کے بائیو میٹرک پر شناختی کارڈ اجرا کی یقین دہانیکیا آپ بھی اس طرح بلڈ پریشر چیک کراتے ہیں؟رحیم یار خان کچہ کریمنلز کے خلاف آپریشن، پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دو ڈاکو ہلاکلبنان کا وسطی اسرائیل پر راکٹ حملہ، کئی شہروں میں سائرن بج اٹھےسنگاپور میں ایک خاتون پر چھٹی لینے کے لیے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنوانے پر تقریباً 3.

خاتون نے کوئی پرانا میدیکل سرٹیفیکیٹ نکالا اور اس میں کچھ تبدیلیاں کیں تاکہ معلوم ہوسکے کہ وہ بیمار ہو گئی ہیں اور وہ اس سال 23 مارچ سے 3 اپریل کے درمیان اپنی ملازمت سے غیر حاضر رہیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چھٹی کیلئے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانا خاتون کو مہنگا پڑگیا، لاکھوں روپے جرمانہ عائدچھٹی کیلئے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانا خاتون کو مہنگا پڑگیا، لاکھوں روپے جرمانہ عائدسنگاپور سے تعلق رکھنے والی ایک 37 سالہ خاتون پیشے کے اعتبار سے سافٹ ویئر ڈویلپر ہے جس نے اپنی کمپنی میں بیماری کی 9 دن کی چھٹی لینے کیلئے جعلی سرٹیفکیٹ بنایا
مزید پڑھ »

سعودیہ: کرپشن اور رشوت کے الزام پر لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ، 20 سال قیدسعودیہ: کرپشن اور رشوت کے الزام پر لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ، 20 سال قیدلیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار الحربی کو جرمانے کے طور پر سنائی گئی سزا 10 لاکھ ریال کی رقم حکومتی خزانے میں جمع کرائی جائے گی
مزید پڑھ »

ملازمت کیلئے بھیجی گئی درخواست کا جواب 5 دہائیوں بعد خاتون کو مل گیاملازمت کیلئے بھیجی گئی درخواست کا جواب 5 دہائیوں بعد خاتون کو مل گیا1976 میں انہوں نے ایک ملازمت کے لیے اپلائی کیا تھا اور اب دہائیوں بعد انہیں علم ہوا کہ اس درخواست کا کیا ہوا۔
مزید پڑھ »

روزانہ کافی اور انڈے کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر باس نے خاتون کو ملازمت سے فارغ کردیاروزانہ کافی اور انڈے کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر باس نے خاتون کو ملازمت سے فارغ کردیاخاتون نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کو چینی سوشل ایپ پر شیئر کیا اور بتایا کہ کیسے اسے باس کی ناشتے کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر نوکری سے فارغ کیا گیا
مزید پڑھ »

فالج سے متاثر ہونے کے بعد دو گھنٹے میں علاج شروع کرادینا بہت اہم ہے، ڈاکٹرنصراللہ میمنفالج سے متاثر ہونے کے بعد دو گھنٹے میں علاج شروع کرادینا بہت اہم ہے، ڈاکٹرنصراللہ میمنمعروف نیورولوجسٹ اور سول اسپتال کراچی کے ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نصراللہ میمن سے گفتگو
مزید پڑھ »

فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کا ایک اور واقعہفیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کا ایک اور واقعہگزشتہ ماہ بھی فیصل آباد میں دوران ڈکیتی خاتون سے زیادتی کا واقعہ سامنے آیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:54:52