روزانہ کافی اور انڈے کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر باس نے خاتون کو ملازمت سے فارغ کردیا

Boss خبریں

روزانہ کافی اور انڈے کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر باس نے خاتون کو ملازمت سے فارغ کردیا
Fired
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

خاتون نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کو چینی سوشل ایپ پر شیئر کیا اور بتایا کہ کیسے اسے باس کی ناشتے کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر نوکری سے فارغ کیا گیا

/ فائل فوٹو

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لو نامی خاتون نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کو چینی سوشل ایپ پر شیئر کیا اور بتایا کہ کیسے اسے باس کی ناشتے کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ خاتون نے سوشل میڈیا پر مزید بتایا کہ آفس کے ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے اسے بغیر معاوضے کے نوکری سے نکال دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Fired

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی دہلی: سنگدل ماں نے مسلسل چوتھی بیٹی پیدا ہونے پر 6 دن کی بچی کا گلا گھونٹ دیانئی دہلی: سنگدل ماں نے مسلسل چوتھی بیٹی پیدا ہونے پر 6 دن کی بچی کا گلا گھونٹ دیاخاتون نے نومولود کو قتل کرنے کے بعد لاش تھیلے میں ڈال کر پڑوسیوں کی چھت پر پھینک دی اور بچی کے لاپتا ہونے کا ڈرامہ رچایا: پولیس
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیے جانے کا امکانقومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیے جانے کا امکانآئینی ترمیم میں سپریم کورٹ کے ججوں کی مدتِ ملازمت بڑھا کر 68 سال کرنے اور ہائی کورٹس کے ججوں کی مدتِ ملازمت 65 سال کرنے کی تجویز شامل ہے
مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کی آئینی عدالت کی مشروط حمایت، جے یو آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفتاپوزیشن جماعتوں کی آئینی عدالت کی مشروط حمایت، جے یو آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفتججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت کا ساتھ نہیں دے سکتے، فضل الرحمان نے بل پر مزید مشاورت کرنے کی تجویز
مزید پڑھ »

کراچی میں کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات، کے الیکٹرک پر بھاری جرمانہ عائدکراچی میں کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات، کے الیکٹرک پر بھاری جرمانہ عائدنیپرا نے تمام متاثرہ خاندانوں کو 35، 35 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے، متاثرہ خاندان کے ورثاء کو ملازمت دینے کی بھی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

ڈاکٹر شاہنواز کی قبر پر انتہاپسندی نامنظور کے نعرے اور بھٹائی کا کلامڈاکٹر شاہنواز کی قبر پر انتہاپسندی نامنظور کے نعرے اور بھٹائی کا کلامسندھ کے سماجی اور معاشرتی رویوں سمیت صوفیانہ اقدار پر سوشل میڈیا پر کافی بات چیت ہوئی اور کئی صارفین نے مقامی دانشوروں، فنکاروں اور سیاسی رہنماوں کے کردار کو سراہا۔
مزید پڑھ »

دنیا کی کسی بھی جیل میں سب سے زیادہ وقت گزارنے والا سزائے موت کا قیدی بے قصور قراردنیا کی کسی بھی جیل میں سب سے زیادہ وقت گزارنے والا سزائے موت کا قیدی بے قصور قرارسابق پروفیشنل باکسر 88 سالہ ایواؤ ہاکامادا پر الزام تھا کہ اس نے 1968 میں اپنے باس، ان کی اہلیہ اور 2 بچوں کو قتل کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:52:52