سندھ کے سماجی اور معاشرتی رویوں سمیت صوفیانہ اقدار پر سوشل میڈیا پر کافی بات چیت ہوئی اور کئی صارفین نے مقامی دانشوروں، فنکاروں اور سیاسی رہنماوں کے کردار کو سراہا۔
’جب میں اپنے قافلے کے ساتھ وہاں پہنچا تو لوگ ڈرے ہوئے تھے اور ڈاکٹر شاہنواز کا باپ اپنے بیٹے کی قبر کے بارے میں بتانے سے بھی گھبرا رہا تھا۔ ہم نے اُس کا حوصلہ بڑھایا۔ پھر بھی وہ اتنا گھبرایا ہوا تھا کہ قبر کی جگہ اشاروں سے بتائی۔‘
مقامی صحافی امین ڈیپلائی نے بھی کچھ ایسی ہی منظر کشی کی۔ انھوں نے بتایا کہ ’گاؤں سمیت عمر کوٹ ویرانی کا منظر پیش کر رہا تھا۔ مَیں دیکھ رہا تھا کہ ڈاکٹر شاہنواز کا قبیلہ اور ہندو کمیونٹی گھبراہٹ میں مبتلا تھی اور لوگ گھروں سے باہر نہیں نکل رہے تھے۔کوئی کسی سے بات ہی نہیں کر رہا تھا۔‘ وہ کہتے ہیں کہ ’کئی لوگوں کے فون اور پیغامات آئے کہ یہ کیا بے وقوفی کر رہے ہو؟ میں نے جواب دیا کہ ہر صورت عمر کوٹ جاؤں گا اور ڈاکٹر شاہنواز کے خاندان کا سہارا بنوں گا اور سندھ کی روادار ثقافت کو بروئے کار لاؤں گا۔‘
مانجھی فقیر بتاتے ہیں کہ ’ہم نے پھول برسائے اور صوفیانہ کلام پڑھا جس میں رواداری کا سبق ہے اور سچے عشق کی باتیں ہیں۔‘ اس واقعہ پر سوشل میڈیا پر مسعود لوہار نے بھی آواز اٹھائی ہے جو سندھ کے دانشور ہیں۔ انھوں نے ہمیں بتایا کہ ’میرا اس واقعہ پر اپنا ایک موقف ہے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: ڈاکٹر کی نرس سے زیادتی کی کوشش، خاتون نے بلیڈ کے وار سے ملزم کو زخمی کردیانرس مبینہ طور پر اپنا کام کررہی تھی جس دوران ڈاکٹر سنجے کمار اور اس کے 2 ساتھیوں نے شراب کے نشے میں نرس سے زیادتی کی کوشش کی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
زیادتی کے بڑھتے واقعاتگزشتہ دنوں کلکتہ میڈیکل کالج کی 31 سالہ ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور...
مزید پڑھ »
اسکاٹ اربوم نے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیااسکاٹ اربوم نے قونصل جنرل کے عہدے کا آغاز امریکا اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر کیا۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیااسلام آباد میں پُرامن اجتماع اور امن عامہ بل بھی منظور، سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کا احتجاج، نو نو کے نعرے
مزید پڑھ »
9 مئی کا مجرم غلیظ بیانات کی وجہ سے امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہے: مریم اورنگزیبپنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کو دھمکیوں اور خاتوں صحافیون کیلئے نازیبہ زبان کے استعمال پر ردعمل
مزید پڑھ »
وحید مراد کے بیٹے نے والد کی بائیوپک نہ بنانے کی وجہ تبادیحال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں عادل مراد نے اپنے والد وحید مراد کی زندگی پر گفتگو کی اور ان کے ساتھ جڑی یادوں کا تذکرہ کیا
مزید پڑھ »