بھارت: ڈاکٹر کی نرس سے زیادتی کی کوشش، خاتون نے بلیڈ کے وار سے ملزم کو زخمی کردیا

Nurse خبریں

بھارت: ڈاکٹر کی نرس سے زیادتی کی کوشش، خاتون نے بلیڈ کے وار سے ملزم کو زخمی کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

نرس مبینہ طور پر اپنا کام کررہی تھی جس دوران ڈاکٹر سنجے کمار اور اس کے 2 ساتھیوں نے شراب کے نشے میں نرس سے زیادتی کی کوشش کی: بھارتی میڈیا

/ فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز بہار کے ایک نجی اسپتال میں پیش آیا جہاں نرس نے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والے ڈاکٹر کا تیز دھار آلے سے نازک عضو کاٹا اور فرار ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلکتہ ڈاکٹر زیادتی کیس: مرکزی ملزم سنجے رائے کی اسپتال سے پہلی فوٹیج سامنے آگئیکلکتہ ڈاکٹر زیادتی کیس: مرکزی ملزم سنجے رائے کی اسپتال سے پہلی فوٹیج سامنے آگئی9 اگست کو کلکتہ کے اسپتال سے وابستہ ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا
مزید پڑھ »

’سبزی روٹی نہیں چاؤمین کھلایا جائے‘: کلکتہ ریپ و قتل کیس کے ملزم کا جیل میں مطالبہ’سبزی روٹی نہیں چاؤمین کھلایا جائے‘: کلکتہ ریپ و قتل کیس کے ملزم کا جیل میں مطالبہ9 اگست کو کلکتہ کے آر جی کار اسپتال سے وابستہ ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا
مزید پڑھ »

بالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن کی مقابلے سے قبل کی مبینہ آڈیو منظرعام پرآ گئیبالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن کی مقابلے سے قبل کی مبینہ آڈیو منظرعام پرآ گئیاحسن شاہ نے مبینہ طور پر جیل سے خاتون دوست کو فون کیا اور ایک پولیس آفیسر کے قتل کی منصوبہ بندی کا خاتون سے ذکر کیا: پولیس ذرائع
مزید پڑھ »

ایک سیاسی جماعت نے پاکستان اور اداروں کو بدنام کرنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا: اسحاق ڈارایک سیاسی جماعت نے پاکستان اور اداروں کو بدنام کرنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا: اسحاق ڈارگزشتہ ڈھائی سال سے پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی: لندن میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

ورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیںورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیںورلڈکپ کے دوران سیاحت اور میچز کے ذریعے بھارت نے سب سے زیادہ کمائی کی
مزید پڑھ »

کلکتہ زیادتی کیس: پولیس نے ثبوت ختم کرنیکی کوشش کی، خاتون ڈاکٹر کے والدین کے انکشافاتکلکتہ زیادتی کیس: پولیس نے ثبوت ختم کرنیکی کوشش کی، خاتون ڈاکٹر کے والدین کے انکشافاتحکومت، انتظامیہ اور پولیس نے کیس کے آغاز سے ہی ہمارے ساتھ تعاون نہیں کیا: ڈاکٹر کی والدہ کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:48:04