9 اگست کو کلکتہ کے اسپتال سے وابستہ ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا
/ اسکرین گریب
، 31 سالہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج کے کمرے سے ملی تھی اور پوسٹ مارٹم میں خاتون ڈاکٹر سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ پہلی فوٹیج ہےجو ملزم سنجے رائے کو قتل سے براہ راست جوڑتی ہے، اس میں سنجے رائے کو جینز اور ٹی شرٹ پہنے دیکھا گیا جب کہ اس کے ہاتھ میں ہیلمٹ ہے۔کلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںبھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ یہ ہیلمٹ خاص طور پر کولکتہ پولیس کے اہلکاروں کو جاری کردہ یونیفارم کا حصہ ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ملزم کی فارنزک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ ملزم سنجے رائے نے تاحال اپنے گناہ پر ملامت نہیں کی اور بغیر کسی ہچکچاہٹ کے ہر منٹ کی تفصیل دیتے ہوئے پورا واقعہ بیان کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کلکتہ زیادتی کیس: ملزم واردات سے قبل کیا کچھ کرتا رہا، اہم انکشافات سامنے آگئےدو سے تین ماہ قبل بھی ملزم کا اسپتال کے ایک مرد ڈاکٹر کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، ملزم اسپتال میں ایک مریض کے داخلے کے وقت لیڈی ڈاکٹر پر چلایا بھی تھا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
کلکتہ زیادتی کیس: ملزم پورنوگرافی کا عادی اور اسے جرم پر کوئی پچھتاوا نہیں، رپورٹمقامی پولیس کو سنجے رائے کے ضبط شدہ موبائل فون سے فحش مواد ملاہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
کلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںبنگالی اداکارہ اور ترنمول کانگریس کی سابق ایم پی میمی چکرورتی کو سوشل میڈیا پر کلکتہ قتل کیخلاف پوسٹ لگانے پر عصمت دری کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »
کلکتہ: ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کی موت کی وجہ کیا چیز بنی؟ تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی31 سالہ خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی لاش کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج کے کمرے سے 9 اگست کو ملی تھی
مزید پڑھ »
بھارت میں خواتین، بچے اور جانور محفوظ نہیں: جان ابراہم بھی چیخ اٹھےایک ہفتے قبل بھارت کے شہر کلکتہ میں ایک 31 سالہ لیڈی ٹرینی ڈاکٹر کی لاش میڈیکل کالج کے کمرے سے ملی تھی
مزید پڑھ »
کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کی طرف سے کیا آفر ہوئی؟ جاں بحق آمنہ کے چچا نے بتادیاواقعے کی کئی فوٹیجز سامنے آچکی ہیں اور جناح اسپتال کی جانب سے نتاشا اقبال کی ذہنی حالت کو درست قرار دیا گیا ہے
مزید پڑھ »