اپوزیشن جماعتوں کی آئینی عدالت کی مشروط حمایت، جے یو آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت

Jui خبریں

اپوزیشن جماعتوں کی آئینی عدالت کی مشروط حمایت، جے یو آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت
PmlnPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت کا ساتھ نہیں دے سکتے، فضل الرحمان نے بل پر مزید مشاورت کرنے کی تجویز

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی جماعتوں نے آئینی عدالت کی مشروط حمایت کردی۔اجلاس میں مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر پارلیمانی جماعتوں کے رہنما شریک ہیں۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے بل پر مزید مشاورت کرنے کی تجویزدی جبکہ پی ٹی آئی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے مؤقف اپنایا کہ جلد بازی میں قانون سازی نہ کی جائے، یہ ایسا آئینی معاملہ ہے جس پر مزید مشاورت درکار ہے۔ مجوزہ آئینی ترمیم کے تحت آئینی ترمیم کے ذریعے آئینی عدالت قائم کی جائے گی، آئینی عدالت کے چیف جسٹس اور چار ججوں کی تقرری جوڈیشل کمیشن اورپارلیمانی کمیٹی کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pmln Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ، ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایتحکومت کا آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ، ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایتعشائیے میں اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کو آئینی ترمیم میں حمایت کی یقین دہانی کرائی: ذرائع
مزید پڑھ »

جمعیت علمائے اسلام اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی: فضل الرحمان کا اعلانجمعیت علمائے اسلام اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی: فضل الرحمان کا اعلانآئین اورجمہوریت سے متصادم قانون سازی میں حکومت کسی اپوزیشن جماعت کی حمایت نہیں لے سکے گی: سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

حکومت کو آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں بھی مشکلات کا سامناحکومت کو آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں بھی مشکلات کا سامناسینیٹ میں آئینی ترمیم کے لیے 64 ارکان کی حمایت درکار ہے جس میں جے یو آئی کے 5 ووٹ حکومت کو درکار ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

عدالتی اصلاحتی ترامیم، چیف جسٹس کی تقرری آرمی چیف کی طرح ہوگیعدالتی اصلاحتی ترامیم، چیف جسٹس کی تقرری آرمی چیف کی طرح ہوگیاتحادی جماعتوں کو تفصیلات نہیں بتائی گئیں، چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے اتفاق نہیں ہوسکا، ذرائع
مزید پڑھ »

اسلام آباد: بلاول بھٹو رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئےاسلام آباد: بلاول بھٹو رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئےحکومت کی جانب سے کچھ تجاویز آئی ہیں، تجاویز پرپارٹی کے باقی رہنماؤں سے بھی مشاورت کی جائے گی: جے یو آئی رہنما کامران مرتضی
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظوراسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظورتحریک انصاف کی بل کی مخالفت، اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسہ روکنے کیلئے یہ قانون بنایا جارہا ہے، اپوزیشن سینیٹرز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:12:40