اتحادی جماعتوں کو تفصیلات نہیں بتائی گئیں، چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے اتفاق نہیں ہوسکا، ذرائع
عدالتی اصلاحتی ترامیم، چیف جسٹس کی تقرری آرمی چیف کی طرح ہوگیشرح سود میں کمی ناکافی، معیشت کی ترقی میں بجلی کی قیمت رکاوٹ ہے، تاجر رہنمابانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی سے توشہ خانہ 2 کیس کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیلحکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکانہائیکورٹ؛ جناح یونیورسٹی فاروومن اور بوائز کالج کے درمیان زمین کے تنازع پر کمیٹی بنانے کا حکمپی ٹی آئی اراکین کو نقاب پوشوں نے نہیں پولیس اہلکاروں نے اٹھایا، وزیر اطلاعاتحکومتی ذرائع کے مطابق نظام انصاف اور...
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس کی جانب سے کسی بھی حکومتی رکن کو کل اجلاس میں شرکت کے حوالے سے پیغام نہیں بھیجا گیا ہے، اسی بنیاد پر کہا جارہا ہے کہ خفیہ رکھے جانے والے آئینی پیکج کو اتوار کے روز منظور کروائے جانے کا زیادہ امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے اتحادیوں کو صرف قانون سازی کا علم ہے تاہم انہیں اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے اتفاق نہیں ہوسکا ہے، اس لیے طے پایا ہے کہ چیف جسٹس کی تقرری اُسی طریقے سے کی جائے جیسے آرمی چیف کی تقرری کی جاتی ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ قانون کے بعد پانچ سینئر ترین ججز کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جائے گی جس میں سے وہ ایک کو چیف جسٹس بنانے کی منظوری دیں گے۔ اس کے علاوہ ججز کی تقرری کیلیے پارلیمانی کمیٹی اور...
حکومت کا مؤقف ہے کہ سینئر جج کو چیف جسٹس لگانے سے قبل ہی لابنگ شروع ہوجاتی ہے اس لیے ترمیم ضروری ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ترامیم میں ہائیکورٹس کے تبادلے پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔آسٹریلوی حکام کو ’بزدل مجرم‘ کی عالمی سطح پر تلاشآئمہ بیگ کی فیشن برانڈ کے مالک کیساتھ ڈیٹنگ کی خبریں سرگرمشادی کی تقریب میں نشے میں دھت پولیس اہلکار کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی تعیناتی کے وقت کی سیاست!موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی سے چند ہفتے قبل سے تحریک انصاف کے...
مزید پڑھ »
پنجاب میں 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلےچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد نوٹفکیشن جاری
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں، عمران خان ترامیم کو خلافِ آئین ثابت نہیں کر سکے، فیصلہسابق چیف جسٹس عمرعطا بندیال اور مستعفی جج اعجاز احسن کا اکثریتی فیصلہ کالعدم، پی ڈی ایم حکومت میں کی گئی ترامیم بحال
مزید پڑھ »
پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، چیف جسٹسچیف جسٹس کو 3 ہزار سی سی مرسیڈیز بینز کی ضرورت نہیں تھی، قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »
عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی، اعظم نذیر تارڑچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع ہوگی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ مجھے نہیں کرنا، وزیر قانون
مزید پڑھ »
توسیع کے سوال پر چیف جسٹس نے کہا تجویز کسی ایک فرد کیلئے ہے تو مجھے قبول نہیں ہوگی: سیکرٹری چیف جسٹسچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ آف دی ریکارڈ گفتگو کو غلط رپورٹ کیاگیا،چیف جسٹس سے صحافی نے توسیع سے متعلق سوال کیا: سیکرٹری چیف جسٹس
مزید پڑھ »