توسیع کے سوال پر چیف جسٹس نے کہا تجویز کسی ایک فرد کیلئے ہے تو مجھے قبول نہیں ہوگی: سیکرٹری چیف جسٹس

Cjp خبریں

توسیع کے سوال پر چیف جسٹس نے کہا تجویز کسی ایک فرد کیلئے ہے تو مجھے قبول نہیں ہوگی: سیکرٹری چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ آف دی ریکارڈ گفتگو کو غلط رپورٹ کیاگیا،چیف جسٹس سے صحافی نے توسیع سے متعلق سوال کیا: سیکرٹری چیف جسٹس

— فوٹو:فائل

چیف جسٹس پاکستان کے سیکرٹری مشتاق احمد کی جانب سے جاری میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ آف دی ریکارڈ گفتگو کو غلط رپورٹ کیاگیا،چیف جسٹس سے صحافی نے توسیع سے متعلق سوال کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی، اعظم نذیر تارڑعمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی، اعظم نذیر تارڑچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع ہوگی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ مجھے نہیں کرنا، وزیر قانون
مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے واضح کہا وہ توسیع نہیں چاہتے، بار بار بات کرنا غیر ضروری ہے: اعظم نذیرچیف جسٹس نے واضح کہا وہ توسیع نہیں چاہتے، بار بار بات کرنا غیر ضروری ہے: اعظم نذیرچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مجھے اور اٹارنی جنرل کو واضح کہا تھا وہ توسیع کے خواہشمند نہیں: وفاقی وزیر قانون
مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلیچیف جسٹس نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلیباقی چیف جسٹسز کو توسیع دے دیں میں اپنے لئے قبول نہیں کروں گا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »

لاوا پکا ہوا ہے، خبردار کر رہا ہوں اب لوگ جیل جانے اور جان دینے کو تیار ہیں: عمران خانلاوا پکا ہوا ہے، خبردار کر رہا ہوں اب لوگ جیل جانے اور جان دینے کو تیار ہیں: عمران خانمخصوص نشستوں پر فیصلہ نہ مانا گیا تو اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے لگے ہیں، چیف جسٹس کو توسیع دینے کی کوشش کی تو احتجاج کریں گے: بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن سے دیکھ اور سن رہے ہیں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹکچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن سے دیکھ اور سن رہے ہیں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹکچے کے ڈاکوؤں نے یوٹیوب چینل بنا کر کہا ہے کہ سبسکرائب کریں: وکیل بابر اعوان کا چیف جسٹس ہائیکورٹ اسلام آباد سے مکالمہ
مزید پڑھ »

پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، چیف جسٹسپہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، چیف جسٹسچیف جسٹس کو 3 ہزار سی سی مرسیڈیز بینز کی ضرورت نہیں تھی، قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:14:58