کچے کے ڈاکوؤں نے یوٹیوب چینل بنا کر کہا ہے کہ سبسکرائب کریں: وکیل بابر اعوان کا چیف جسٹس ہائیکورٹ اسلام آباد سے مکالمہ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن سے دیکھ اور سن رہے ہیں۔
اٹارنی جنرل نے کہا کہ معاملہ اعلیٰ حکام کے سامنے رکھا گیا ہے، دونوں لاپتا مغوی کسی ایجنسی کے پاس نہیں ہیں، بابر اعوان مجھے معلومات شیئر کردیں ہم مزید دیکھیں گے۔ بابر اعوان نے کہا کہ اظہر مشوانی کو کہا گیا کچھ مٹیریل ہے وہ آپ ڈیلیٹ کردیں اور آئندہ ٹوئٹ نہ کریں، پہلےلاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا پھر وہاں سےدرخواست واپس لے کریہاں دائر کی۔
وکیل نے کہا اظہر مشوانی کے گھر ایک فون آیا کہ میں فلاں ادارے سے ہوں تین مطالبات رکھے گئے،ٹوئٹ ڈیلیٹ کریں اور آئندہ کوئی ٹوئٹ نہیں کریں گے، اس کے بعد ہم نے لاہورہائیکورٹ سے درخواست واپس لی اور اسلام آباد آئے، اسے پروسیڈ کرنے کے دو طریقے ہیں،اگر آپ کہیں کہ یہاں سے بھی ریلیف نہیں ملنا تو پھر۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بظاہر لگ رہا حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، جسٹس گل حسن کے کیس میں ریمارکسلوگوں کو جبری اٹھایا جا رہا مگر چیف ایگزیکٹو کچھ نہیں کر رہے: جج اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی نے آڈیو کو من گھڑت کہا، ہائیکورٹ پابند تھی ان الزامات کا جائزہ لیتی: آڈیو لیک کیس کا تحریری حکمتاحکم ثانی اسلام آباد ہائیکورٹ کو کارروائی سے روکتے ہیں، فریقین چاہیں تو اضافی دستاویزات جمع کراسکتے ہیں: سپریم کورٹ کا تحریری حکم
مزید پڑھ »
فیروز نے نکاح کرکے کیا غلط کیا؟ نور بخاری تنقید کرنیوالوں پر برس پڑیںہم غلط طرف جارہے ہیں، یہ ہم کیا کررہے ہیں؟ آپ اللہ اور رسول کے حکم پر چل رہے ہیں تو یہ عبادت ہے، یہ آپ عبادت کررہے ہیں: سابقہ اداکارہ
مزید پڑھ »
جوکہتے تھے ہم نے دو قومی نظریے کوخلیج بنگال میں ڈبو دیا وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیفاللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے، جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے: آرمی چیف
مزید پڑھ »
سلمان خان کی سپر ہٹ فلم 35 سال بعد پھر سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گیبالی وڈ کے سپر اسٹار اور فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام سے مشہور سلمان خان 3 دہائیوں سے زائد عرصے سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
کیا آپ اس تصویر میں معروف پاکستانی اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟آپ بچپن سے ہی بہت خوبصورت ہیں، مداحوں کے تبصرے
مزید پڑھ »