اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے، جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے: آرمی چیف
08 اگست ، 2024چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے جوکہتے تھے ہم نے دو قومی نظریے کوخلیج بنگال میں ڈبو دیا وہ آج کہاں ہیں؟
آرمی چیف نے کہا کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے، پاک فوج اللہ کے حکم کے مطابق فساد فی الارض کے خاتمے کے لیے جد وجہد کر رہی ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان نے 40 سال سے زیادہ عرصے تک لاکھوں افغانوں کی مہمان نوازی کی ہے، ہم انہیں سمجھا رہے ہیں کہ فتنہ خوارج کی خاطر اپنے ہمسایہ، برادر اسلامی ملک اور دیرینہ دوست سے مخالفت نہ کریں۔
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی جنگ میں ہمارے پختون بھائیوں اور خیبر پختونخوا کے عوام نے بہت قربانیاں دی ہیں اور ہم اُن کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں کچھ بڑا ہونیوالا، کوئی بات نہیں کرنا چاہتا تو میں بھی نہیں کروں گا: عمران خانشیخ مجیب سے متعلق جو بات کی وہ حمود کمیشن کی فائنڈنگز تھیں، میری نہیں، پیٹرول بم ہم نے زمان پاک میں استعمال کیے تھے اور کہیں نہیں: سابق وزیراعظم
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی 2025؛ انگلینڈ بھی ایونٹ پاکستان میں کھیلنے کا خواہاںچیف ایگزیکٹیو رچرڈ گولڈ نے کہا کہ ہم چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں ہی انعقاد یقینی دیکھنا چاہتے ہیں
مزید پڑھ »
’خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں‘، محب مرزا نے اپنی سابقہ اور موجودہ اہلیہ کے بارے میں کیا کہا؟میرے جو معاملات آمنہ کے ساتھ ہوئے وہ ہمارا ذاتی معاملہ ہے کیونکہ دو لوگوں میں مسائل اور فرق آجاتے ہیں، لیکن وہ انسان بہت کمال کی ہیں: محب مرزا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی 2025؛ حسن علی نے تحفظات کا اظہار کردیااگر ہم بھارت جاسکتے ہیں تو وہ بھی پاکستان آسکتے ہیں، فاسٹ بولر
مزید پڑھ »
اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خبر کی تردید کر دیجو میڈیا میں آیا ہے بانی پی ٹی آئی نے وہ نہیں کہا ہے، بہرحال ہم اس بات کی تردید کر رہے ہیں: اسد قیصر
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش احتجاج؛ بھارتی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی متاثرین کو پناہ کی پیشکشسیکڑوں طلبا بنگلا دیش سے مغربی بنگال آ رہے ہیں۔ ہم ان کی ہر ممکن مدد کریں گے، وزیراعلیٰ مغربی بنگال
مزید پڑھ »