’خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں‘، محب مرزا نے اپنی سابقہ اور موجودہ اہلیہ کے بارے میں کیا کہا؟

Pakistani Actors خبریں

’خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں‘، محب مرزا نے اپنی سابقہ اور موجودہ اہلیہ کے بارے میں کیا کہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

میرے جو معاملات آمنہ کے ساتھ ہوئے وہ ہمارا ذاتی معاملہ ہے کیونکہ دو لوگوں میں مسائل اور فرق آجاتے ہیں، لیکن وہ انسان بہت کمال کی ہیں: محب مرزا

—فوٹو: سوشل میڈیا

میزبان آمنہ عیسانی نے اداکارہ سے پوچھا کہ 'خواتین جو انسان کی زندگی میں ہوتی ہیں اس کے بھی مثبت اثرات ہوتے ہیں اور آپ کی زندگی میں دو ذہین ترین خواتیں رہیں، ایک سابقہ اہلیہ آمنہ اور ایک موجودہ صنم سعید'۔ اداکار نے کہا کہ 'یہ ہی سب صنم میں بھی ہے اور میں خود کو بہت خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ دونوں میری زندگی میں شامل ہوئیں'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید کا 35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جوابمحبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید کا 35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواباداکارہ صنم سعید اور اداکار محب مرزا نے گزشتہ برس مارچ میں اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کیا تھا اور دونوں اداکاروں کی یہ دوسری شادی ہے
مزید پڑھ »

'آمنہ اور صنم کو اپنی زندگی میں شامل کرکے خوش قسمت محسوس کرتا ہوں''آمنہ اور صنم کو اپنی زندگی میں شامل کرکے خوش قسمت محسوس کرتا ہوں'میں صنم کو اردو سکھاتا ہوں اور وہ مجھے انگریزی سکھاتی ہیں، اداکار
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام اور پیشہ سامنے آگیافیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام اور پیشہ سامنے آگیااداکار نے اپنی دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام پر فالو بھی کیا ہوا ہے
مزید پڑھ »

زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیس میں شوہر کی عبوری ضمانت خارجزینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیس میں شوہر کی عبوری ضمانت خارجسابقہ اداکارہ کے شوہر پر اپنی اہلیہ پر فائرنگ کروانے کا الزام ہے
مزید پڑھ »

دو سال تک والد اور بھائی نے مجھ سے بات نہیں کی، صدف کنولدو سال تک والد اور بھائی نے مجھ سے بات نہیں کی، صدف کنولماڈل نے اپنے کیریئر کی مشکلات اور جدوجہد کے بارے میں بات کی
مزید پڑھ »

ہم نے مذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خانہم نے مذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خانمیں پاکستان کے لیے مذاکرات چاہتا ہوں اپنی ذات کے لیے نہیں، میرے پیچھے ہٹنے سے ملک کو فائدہ ہوتا ہے پیچھے ہٹ جاتا ہوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 18:15:13