بنگلہ دیش احتجاج؛ بھارتی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی متاثرین کو پناہ کی پیشکش

پاکستان خبریں خبریں

بنگلہ دیش احتجاج؛ بھارتی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی متاثرین کو پناہ کی پیشکش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

سیکڑوں طلبا بنگلا دیش سے مغربی بنگال آ رہے ہیں۔ ہم ان کی ہر ممکن مدد کریں گے، وزیراعلیٰ مغربی بنگال

بنگلہ دیش احتجاج؛ بھارتی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی متاثرین کو پناہ کی پیشکشبھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بنگلادیش میں ہنگاموں سے متاثر ہونے والے شہریوں کو پناہ دینے کی پیشکش کی ہے۔مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بنگلا دیش خودمختار ملک ہے اور مجھے ان کے داخلی معاملات میں بات نہیں کرنا چاہیے لیکن میں اتنا ضرور کہنا چاہوں گی کہ اگر بے بس بنگلادیشی شہری ہمارے دروازے پر دستک دیتے ہیں تو ہم انہیں ضرور پناہ دیں...

اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے اقوام متحدہ کی ایک قرارداد کا حوالیہ بھی دیا جس میں بحران کن کے شکار کسی دوسرے ملک کے شہریوں کو پناہ گزین کی حیثیت سے رہائش دینے کا کہا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے مزید کہا کہ مغربی بنگال نے ہمیشہ سے پڑوسیوں کے بے بس لوگوں کی مدد کی ہے جس کی ایک مثال حال ہی میں پڑوسی ریاست آسام میں ہونے والے نسلی تنازع ہے جس کے دوران سیکڑوں لوگوں کو ہم نے پناہ دی تھی۔قبل ازیں ممتا بنرجی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ سیکڑوں طلبا بنگلا دیش سے مغربی بنگال آ رہے ہیں۔ ہم ان کی ہر ممکن مدد کریں گے۔

بھارت کی سرحدی فوج بارڈر سکیورٹی فورس کے مطابق 4 دنوں میں بنگلادیش سے ایک ہزار 62 طلبا مغربی بنگال میں داخل ہوئے جن میں 901 بھارتی اور باقی نیپال، بھوٹان اور بنگلا دیشی ہیں۔ یاد رہے کہ بھارت اور بنگلا دیش کی 4 ہزار 96 کلومیٹر لمبی سرحد ہے جن میں سے نصف مغربی بنگال کے ساتھ ملتی ہے۔ ریاست مغربی بنگال اور بنگلا دیش کے ساتھ گہرے ثقافتی اور لسانی تعلقات ہیں۔عدالتی نظام 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو ڈھیل دے گا تو انتشار مزید پھیلے گا، ڈی جی آئی ایس پی آرتنقید کا خوف، فیروز خان کے انسٹاگرام پر دوسری اہلیہ کی تصاویر واپس آگئیںبحری جہاز کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا آئل ٹینکر پکڑا گیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمیشن کا طلباء کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہبنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمیشن کا طلباء کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہنائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بنگلہ دیش میں پاکستانیوں کی خیریت معلوم کرنے کے لیے پاکستانی ہائی کمشنر کو فون
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئیبنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئیڈھاکا کے مقامی عہدیدار نے بتایا کہ اسپتال میں ایک ڈرائیور کی لاش لائی گئی تھی، جن کو سینے میں گولی ماری گئی تھی، رپوٹ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا مہنگی بجلی کیخلاف تاجروں کے احتجاج کی حمایت کا اعلانپی ٹی آئی کا مہنگی بجلی کیخلاف تاجروں کے احتجاج کی حمایت کا اعلانکارکنوں کو احتجاج میں شمولیت اور ہڑتال کامیاب بنانے کی ہدایت
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کو بھارتی ٹیم کے آنے کے اچھے اشارےچیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کو بھارتی ٹیم کے آنے کے اچھے اشارےٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو اچھے اشارے مل رہے ہیں
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش مظاہرے: پاکستانی ہائی کمیشن کا پاکستانی طلبا کو احتجاج سے دور رہنے ...بنگلہ دیش میں جاری مظاہروں کے پیش نظر ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے  بنگلہ دیش میں پاکستانی طلبا کو مشورہ دیا ہے کہ اپنے حفاظت یقینی بناتے ہوئے وہ کیمپس میں اپنے کمروں سے باہر نہ نکلیں۔بدھ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ  پاکستانی ہائی کمیشن نے طلباکو  اپنی حفاظت کے لیے ہر ممکن احتیاط برتنی اور احتجاج سے دور رہنے  کا مشورہ  دیتے...
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش مظاہرے: پاکستانی ہائی کمیشن کا پاکستانی طلبا کو احتجاج سے دور رہنے ...بنگلہ دیش میں جاری مظاہروں کے پیش نظر ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے  بنگلہ دیش میں پاکستانی طلبا کو مشورہ دیا ہے کہ اپنے حفاظت یقینی بناتے ہوئے وہ کیمپس میں اپنے کمروں سے باہر نہ نکلیں۔بدھ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ  پاکستانی ہائی کمیشن نے طلباکو  اپنی حفاظت کے لیے ہر ممکن احتیاط برتنی اور احتجاج سے دور رہنے  کا مشورہ  دیتے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 16:54:46