ملک میں کچھ بڑا ہونیوالا، کوئی بات نہیں کرنا چاہتا تو میں بھی نہیں کروں گا: عمران خان

Imran Khan خبریں

ملک میں کچھ بڑا ہونیوالا، کوئی بات نہیں کرنا چاہتا تو میں بھی نہیں کروں گا: عمران خان
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

شیخ مجیب سے متعلق جو بات کی وہ حمود کمیشن کی فائنڈنگز تھیں، میری نہیں، پیٹرول بم ہم نے زمان پاک میں استعمال کیے تھے اور کہیں نہیں: سابق وزیراعظم

— فوٹو:فائل

اڈیالا جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ 9 مئی کے دن آپ کے لوگوں کے ہاتھوں میں پیٹرول بم دیکھے گئے۔ اس پر عمران خان نے اعتراف کیا کہ پیٹرول بم ہم نے زمان پاک لاہور میں استعمال کیے تھے اور کہیں نہیں۔ 9 مئی سے متعلق ایک اور سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ سی سی ٹی وی ویڈیوز نکالیں اور دیکھیں اس میں کون لوگ ہیں؟ آئی ایس پی آر نے کہا مافیا پیسے خرچ کرکے پاکستان مخالف مہم چلا رہے ہیں، آپ نے ہمیں نواز شریف اور زرداری کی کرپشن کی کہانیاں سنائیں، اب الیکشن میں دھاندلی کر کے انہی لوگوں کو مسلط کیا گیا۔9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں، اگرپی ٹی آئی کے لوگ ملوث پائے گئے ان کو پارٹی سے نکالوں گا اور سزا بھی دلواؤں گا: سابق وزیراعظم کا...

انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو ہمارے 16 لوگ شہید ہوئے۔ اس پر صحافی نے سوال کیا کہ اگرآپ کے 16 لوگ شہید ہوئے تو پی ٹی آئی نے نام کیوں جاری نہیں کیے؟ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ پولیس نے ان پر دباؤ ڈالا کہ وہ اس حوالے سے کوئی بات نہ کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عمران خانفوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عمران خانایس آئی ایف سی کیا ہے اور محسن نقوی کون ہے؟ ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لاء ہے، محسن نقوی سے کبھی بات نہیں کروں گا: اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھ »

انوشکا کی شادی کے ویڈیوگرافر نے عالیہ کی شادی کی ویڈیو بنانے سے انکار کیوں کیا؟انوشکا کی شادی کے ویڈیوگرافر نے عالیہ کی شادی کی ویڈیو بنانے سے انکار کیوں کیا؟میں مشہور شخصیات کے لیے اپنے اصولوں کو کبھی تبدیل نہیں کروں گا، ویڈیوگرافر
مزید پڑھ »

شادی کیلئے لڑکی نہ ملنے والے لڑکوں کو متھیرا کا مشورہشادی کیلئے لڑکی نہ ملنے والے لڑکوں کو متھیرا کا مشورہاگر کسی مرد کی شادی نہیں ہورہی تو کوئی مسئلہ نہیں، شادی نہیں ہوئی تو مر نہیں جاؤ گے: پوڈ کاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »

اشنا شاہ کا الجزائری باکسر ایمان خلیف جیسی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشافاشنا شاہ کا الجزائری باکسر ایمان خلیف جیسی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشافمیں نے پی سی اوز کو کنٹرول نہیں کیا ہوتا تو مجھ میں بھی کچھ خصوصیات مردانہ نظر آجاتیں، اداکارہ
مزید پڑھ »

ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانمیں نے فوج پر کبھی الزام نہیں لگائے صرف تنقید کی ہے، عمران خان
مزید پڑھ »

اسرائیل حماس مذاکرات، ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے نکات سامنے آگئےاسرائیل حماس مذاکرات، ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے نکات سامنے آگئےجنگ بندی کی صورت میں اسرائیل اور حماس میں سے کوئی بھی غزہ کو کنٹرول نہیں کرے گا، امریکی اخبار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:29:59