فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عمران خان

Imran Khan خبریں

فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عمران خان
Pak ArmyPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ایس آئی ایف سی کیا ہے اور محسن نقوی کون ہے؟ ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لاء ہے، محسن نقوی سے کبھی بات نہیں کروں گا: اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو

/ فائل فوٹواڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کریں گے۔

صحافیوں نے عمران خان سے سوال کیا اگر وہاں سے محسن نقوی کو مذاکرات کا اختیار دیا جائے تو کیا آپ مذاکرات کریں گے؟ اس پر بانی پی ٹی آئی نے جواب دیا کہ محسن نقوی سے کبھی بات نہیں کروں گا، اس نے آئی جی پنجاب سے مل کر ہم پر ظلم کیا جب کہ مریم نواز بھی فاشسٹ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pak Army Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانمیں نے فوج پر کبھی الزام نہیں لگائے صرف تنقید کی ہے، عمران خان
مزید پڑھ »

چینی امن منصوبے کا جواب، روسی نیک نیتی کی شرط پر یوکرین مذاکرات کیلئے رضامندچینی امن منصوبے کا جواب، روسی نیک نیتی کی شرط پر یوکرین مذاکرات کیلئے رضامندیوکرین مذاکرات کیلئے تیار ہے لیکن اس کیلئے شرط ہے کہ اگر روس بھی نیک نیتی پر مبنی مذاکرات کیلئے رضامند ہوجائے: یوکرینی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی امریکی تجویز پر اتفاق کرلیاحماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی امریکی تجویز پر اتفاق کرلیامصر غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے اسرائیل و امریکی وفود کی میزبانی کرے گا: مصری میڈیا
مزید پڑھ »

امبانی کی شادی، سلمان خان اور رنویر سنگھ اپنا جلوہ بکھیرنے کیلئے تیارامبانی کی شادی، سلمان خان اور رنویر سنگھ اپنا جلوہ بکھیرنے کیلئے تیاراننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی
مزید پڑھ »

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر باہر نہیں آسکیں گے: سہیل وڑائچعمران خان اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر باہر نہیں آسکیں گے: سہیل وڑائچمحمود اچکزئی پی ٹی آئی کیلئے بڑا ریلیف ثابت ہوسکتے ہیں، عمران خان اگر محمود اچکزئی پر اعتماد کریں تو شاید جلد راستہ نکل سکتا ہے: سینئر تجزیہ کار
مزید پڑھ »

عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست سماعت کیلئے مقرربانی پی ٹی آئی عمران خان کی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کر دی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیئے، عمران خان کی جانب سے وکیل شعیب شاہین عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بغیر مداخلت...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 18:17:39