عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر باہر نہیں آسکیں گے: سہیل وڑائچ

Imran Khan خبریں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر باہر نہیں آسکیں گے: سہیل وڑائچ
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

محمود اچکزئی پی ٹی آئی کیلئے بڑا ریلیف ثابت ہوسکتے ہیں، عمران خان اگر محمود اچکزئی پر اعتماد کریں تو شاید جلد راستہ نکل سکتا ہے: سینئر تجزیہ کار

/ فائل فوٹو

جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں تجزیہ کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے کہا کہ اسد قیصر، عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر خان کی آپس میں بہت انڈر اسٹینڈنگ ہے، تینوں رہنما عمران خان کے وفادار ہیں اور انتہاپسندی کی طرف بھی نہیں جانا چاہتے، یہ لوگ کوئی فیصلہ خود نہیں کرتے بلکہ ہر کام کی عمران خان سے اجازت لیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دوسری طرف پارٹی میں ایسے لوگ مضطرب اور بے چین ہیں جو اسمبلیوں سے باہر ہیں یا جیلوں میں رہے ہیں، یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ اسمبلی میں جاکر بیٹھ جانے والے لوگ کمپرومائزڈ ہوگئے ہیں، پارٹی اختلافات میں فیصلہ کن حیثیت عمران خان کو حاصل ہے، عمران خان پارٹی میں کسی کو زیرو کردیں تو کوئی سسٹم بھی اسے ہیرو نہیں بناسکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ کی موجودہ پالیسی میں عمران خان کیلئے کوئی لچک نہیں: سہیل وڑائچاسٹیبلشمنٹ کی موجودہ پالیسی میں عمران خان کیلئے کوئی لچک نہیں: سہیل وڑائچعمران خان کے فوج سے مذاکرات ہوتے ہیں تو وہ مذاکرات نہیں ڈیل ہوگی: سینئر صحافی و تجزیہ کار
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائی کے بغیر ملک آگے نہیں جا سکتا: بیرسٹر سیفعمران خان کی رہائی کے بغیر ملک آگے نہیں جا سکتا: بیرسٹر سیفبانی چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر نئے انتخابات ادھورے اور ناقابل قبول ہوں گے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
مزید پڑھ »

پارٹی اورسیاست سے علیحدگی کا اعلان عمران خان کے مشورے سے کیا تھا: فواد چوہدریپارٹی اورسیاست سے علیحدگی کا اعلان عمران خان کے مشورے سے کیا تھا: فواد چوہدریتحریکِ انصاف کی موجودہ قیادت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے باہر آنے نہیں دینا چاہتی: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیلحکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیلاسد قیصر مذاکراتی کمیٹی کی سربراہی کریں گے، متفقہ حکمت عملی پر اتفاق کے بعد فضل الرحمٰن اور عمران خان دستخط کریں گے
مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ بات چیت کیلیے تیار نہیں ،عمران خان کی رہائی کیلیے تحریک انصاف کو ...اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ ) اسٹیبلشمنٹ بات چیت کیلیے تیار نہیں  ،عمران خان کی رہائی کیلیے تحریک انصاف کو  کس سے مذاکرات  کرنا ہونگے ۔۔۔؟سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے' اہم تجویز' دیدی ۔  روزنامہ 'جنگ ' میں شائع ہونیوالے اپنے کالم بعنوان 'کیا شہباز شریف بانی چیئرمین PTI کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟ ' میں انصار عباسی نے لکھا کہ تحریک انصاف کے اصل...
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی، جے یو آئی، اے این پی اور جماعت اسلامی نےآپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردیپی ٹی آئی، جے یو آئی، اے این پی اور جماعت اسلامی نےآپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردیعوام کی منظوری کے بغیر خیبر پختونخوا میں کوئی آپریشن نہیں ہوگا: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:06:42