پی ٹی آئی، جے یو آئی، اے این پی اور جماعت اسلامی نےآپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی

Anp خبریں

پی ٹی آئی، جے یو آئی، اے این پی اور جماعت اسلامی نےآپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی
JiJuifPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

عوام کی منظوری کے بغیر خیبر پختونخوا میں کوئی آپریشن نہیں ہوگا: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان

/ فائل فوٹوگزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انسداد دہشتگردی کے لیے آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ کیا گیا جس کی منظوری کابینہ کی جانب سے بھی دے دی گئی ہے۔

آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا تھا کہ عوام کی منظوری کے بغیر خیبر پختونخوا میں کوئی آپریشن نہیں ہوگا، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس پی آر پارلیمنٹ میں آکر بریفنگ دیں۔ انہوں نے کہا کہ امن جرگہ کے بعد وزیراعلیٰ آل پارٹیزکانفرنس بلا ئیں گے اور سیاسی جماعتوں کو صورتحال سے آگاہ کریں گے۔یہ آپریشن دیگر آپریشنز کی طرح نہیں ہے یہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہوگا جس میں کسی کو کہیں منتقل نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ji Juif Pakistan Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانجو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کورکمیٹی نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایف آئی اے تحقیقات کو مسترد ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کور کمیٹی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات مسترد کردیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پر کسی بھی ممکنہ نئے مقدمے کا اندراج بلا جواز ہوگا۔اجلاس میں حمودالرحمان کمیشن رپورٹ سے متعلق مختصر دستاویزی فلم کے سوشل...
مزید پڑھ »

موجودہ حالات کا 1971 سے کوئی موازنہ نہیں نہ بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب ہیں، علی محمد خانموجودہ حالات کا 1971 سے کوئی موازنہ نہیں نہ بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب ہیں، علی محمد خانعوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں، ہم ملک کی سب سے بڑی جماعت ہیں، رہنما پی ٹی آئی کی سینٹر اسٹیج میں گفتگو
مزید پڑھ »

متنازعہ ٹویٹ کا معاملہ، پی ٹی آئی نے رہنماوں کی ایف آئی اے طلبی کا نوٹس ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے متنازع ٹویٹ کے معاملے پر شکایت اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ان کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی، درخواست میں...
مزید پڑھ »

متنازع ویڈیو پوسٹ: عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لیمتنازع ویڈیو پوسٹ: عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لیایف آئی اے نہ تو تاریخ دانوں پر مشتمل محکمہ ہے اور نہ ہی عدالتوں سے بالا کوئی ادارہ ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

شیخ مجیب الرحمان سےمتعلق ویڈیو،3 پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایف آئی اے کا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان  سے متعلق ویڈیو اپلوڈنگ کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،بانی پی ٹی آئی کے بعد ایف آئی اے نے 3 اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو بھی نوٹس جاری کر دیئے۔ عمر ایوب، بیرسٹرگوہر اور رؤف حسن کو ایف آئی اے نے منگل کےروز دن 11 بجے طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے نوٹس بانی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:38:03