موجودہ حالات کا 1971 سے کوئی موازنہ نہیں نہ بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب ہیں، علی محمد خان

پاکستان خبریں خبریں

موجودہ حالات کا 1971 سے کوئی موازنہ نہیں نہ بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب ہیں، علی محمد خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں، ہم ملک کی سب سے بڑی جماعت ہیں، رہنما پی ٹی آئی کی سینٹر اسٹیج میں گفتگو

خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی واجبات سے مشروطایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوگئےپاکستان اور انگلینڈ کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکانموسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اربن فاریسٹری کو فروغ دینا ہوگا، ماہریناین ڈی ایم اے نے سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیابلوچستان عوامی پارٹی کے صدر خالد مگسی پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکامسندھ میں صارفین کو 100 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا پلان تیار90 سالہ امریکی شہری دنیا کے معمر...

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں، ہم ملک کی سب سے بڑی جماعت ہیں جس سے انتخابی نشان چھین کر جمہوریت پر حملہ کیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کیس کے تکنیکی ہونے کے ریمارکس سے متعلق علی محمد خان نے کہا کہ اربوں روپے اگر چرائے گئے تو یہ تو براہ راست مفاد عامہ کا کیس ہے، آج کے کیس کی لائیو اسٹریمنگ ہونی چاہیے تھی، بتایا نہیں گیا کہ کیس کی لائیو اسٹریم کیوں نہیں ہوگی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ہم عوامی لیگ ہیں نہ عمران خان شیخ مجیب‘: پی ٹی آئی نے 1971 کا موازنہ پاکستان کے موجودہ حالات سے کیوں کیا؟’ہم عوامی لیگ ہیں نہ عمران خان شیخ مجیب‘: پی ٹی آئی نے 1971 کا موازنہ پاکستان کے موجودہ حالات سے کیوں کیا؟27 مئی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر عمران خان کے اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو ٹویٹ کی گئی اور لکھا گیا کہ ’ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہیے کہ اصل غدار تھا کون تھا جنرل یحییٰ خان یا شیخ مجیب الرحمان۔‘ تحریک انصاف 1971 کے حالات کا پاکستان کے موجودہ حالات سے موازنہ کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی...
مزید پڑھ »

ہم پر تشدد ہوا اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں: عمر ایوبہم پر تشدد ہوا اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں: عمر ایوبملک کے حالات آپ کے سامنے ہیں، ان سے ملک چل نہیں رہا، موجودہ حکومت کے خلاف عدالتوں میں رٹ دائر کررہے ہیں: جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر بانی پی ٹی آئی کا دوسرا ردعمل آ گیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاہے کہ القادر ٹرسٹ میں بانی پی ٹی آئی نے کوئی فائدہ نہیں لیا،ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آج بھی ردعمل دیا،بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے وہ معافی نہیں مانگیں گے،بانی پی ٹی آئی نے کہاکہ معافی ان سے مانگی جائے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا...
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کا خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما کا خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہخاور مانیکا پر تشدد کرنے والے اس وکیل کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے: پی ٹی آئی رہنما سینیٹر علی ظفر کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

جعلی انٹرا پارٹی الیکشن والے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کس منہ سے کر رہے ہیں؟ طلال چوہدریجعلی انٹرا پارٹی الیکشن والے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کس منہ سے کر رہے ہیں؟ طلال چوہدریپی ٹی آئی والے جوڈیشل کمیشن نہیں کمیشن مانگ رہے ہیں، وہ مذاکرات نہیں این آر او مانگ رہے ہیں: ن لیگی سینیٹر کا پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر پر ردعمل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:41:46