یوکرین مذاکرات کیلئے تیار ہے لیکن اس کیلئے شرط ہے کہ اگر روس بھی نیک نیتی پر مبنی مذاکرات کیلئے رضامند ہوجائے: یوکرینی وزیر خارجہ
چین کے امن منصوبے کے جواب میں روس کی نیک نیتی کی شرط پر یوکرین نے امن مذاکرات کیلئے رضامندی ظاہر کردی ہے۔
یوکرینی وزیر خارجہ کولیبا دمیترو 2022 میں یوکرین پر روسی حملے کے بعد پہلی مرتبہ وفد کے ہمراہ چین کا دورہ کرنے والے اعلیٰ ترین سفارت کار ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مذاکرات کی پیشکش، کیا شہباز شریف عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟جو شرط عمر ایوب نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے رکھی اسی نکتے کو مذاکرات کی میز پر پہلے مطالبہ کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »
حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی امریکی تجویز پر اتفاق کرلیامصر غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے اسرائیل و امریکی وفود کی میزبانی کرے گا: مصری میڈیا
مزید پڑھ »
روس: ریکارڈ میں خاتون کا شوہر مصری نکل آیا جسے خاتون نے دیکھا تک نہیںسینٹ پیٹرسبرگ کی رہائشی روسی خاتون کا پاسپورٹ 2021 میں گم ہو گیا تھا
مزید پڑھ »
امریکی صدربنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کردوں گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانییوکرین کے صدر نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی گفتگو کی تصدیق کی اور اپنی قوم کی آزادی کے تحفظ کیلئے امریکی حمایت کو سراہا
مزید پڑھ »
حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب، ٹی ایل پی کا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہمذاکرات کی کامیابی کے بعد ٹی ایل پی نے فیض آباد پر جاری دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے: اے ایف پی کا حماس رہنما کے حوالے سے دعویٰ
مزید پڑھ »