سینٹ پیٹرسبرگ کی رہائشی روسی خاتون کا پاسپورٹ 2021 میں گم ہو گیا تھا
روس: ریکارڈ میں خاتون کا شوہر مصری نکل آیا جسے خاتون نے دیکھا تک نہیںایک 24 سالہ روسی خاتون کو حال ہی میں اس وقت اپنی زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگا جب اسے معلوم پڑا کہ اس کی شادی 2022 سے ایک مصری شہری سے ہوچکی ہے جسے وہ کبھی ملی تک نہیں۔
رواں سال کے آغاز میں جب خاتون اپنے چھوٹے بچے کے لیے برتھ سرٹیفکیٹ بنوانے گئیں تو وہاں انہیں معلوم ہوا کہ ان کا شوہر جو کہ مصطفیٰ نامی ایک مصری شخص ہے، کو بھی موجود ہونا چاہیے۔ حالانکہ وہ مصطفیٰ سے کبھی نہیں ملیں۔ روسی رجسٹری نے مصطفیٰ نامی شخص کو خاتون کا شریک حیات کے طور پر درج کیا ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انسانی اسمگلنگ کا کیس، گواہوں کے صارم برنی پر سنگین نوعیت کے الزاماتمیں نے اپنی بچی ایک لیڈی ڈاکٹر کو دی تھی جس نے بچی ایک اور خاتون کو دیدی، والدہ کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »
کراچی: اے ایس ایف اہلکاروں نے حج پرجانے والی خاتون کے بال کاٹ دیےاے این ایف اہلکاروں نے خاتون کو کلیئر کر دیا تاہم اے ایس ایف اہلکار بضد رہے کہ خاتون نے بالوں میں کچھ چھپا رکھا ہے
مزید پڑھ »
غزہ میں جنگ بندی : اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد منظورنیو یارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد منظور کرلی گئی، روس نے روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
مزید پڑھ »
غزہ میں جنگ بندی : اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد منظورنیو یارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد منظور کرلی گئی، روس نے روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
مزید پڑھ »
بے اولاد بیگم کو شوہر کا ایسا شرمناک سرپرائز کہ خاتون کے پیروں تلے سے زمین ...لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک بے اولاد خاتون کو اس کے شوہر نے گزشتہ دنوں ایسا شرمناک سرپرائز دے ڈالا کہ خاتون کے پیروں تلے زمین نکل گئی۔ میل آن لائن کے مطابق اس نامعلوم خاتون کی کہانی ٹک ٹاک اکائونٹ mrsbelleblakeپر ایک ویڈیو کی صورت میں پوسٹ کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اس خاتون کی شادی کو کئی سال گزر چکے تھے تاہم وہ اب تک بے...
مزید پڑھ »
ایئرپورٹ نہ لے جانے پر خاتون کا بوائے فرینڈ پر مقدمہخاتون نے ٹربیونل میں درج شدہ شکایت میں سابق بوائے فرینڈ سے نقصانات پر زرتلافی کا بھی مطالبہ کیا
مزید پڑھ »