بے اولاد بیگم کو شوہر کا ایسا شرمناک سرپرائز کہ خاتون کے پیروں تلے سے زمین ...

پاکستان خبریں خبریں

بے اولاد بیگم کو شوہر کا ایسا شرمناک سرپرائز کہ خاتون کے پیروں تلے سے زمین ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک بے اولاد خاتون کو اس کے شوہر نے گزشتہ دنوں ایسا شرمناک سرپرائز دے ڈالا کہ خاتون کے پیروں تلے زمین نکل گئی۔ میل آن لائن کے مطابق اس نامعلوم خاتون کی کہانی ٹک ٹاک اکائونٹ @mrsbelleblakeپر ایک ویڈیو کی صورت میں پوسٹ کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اس خاتون کی شادی کو کئی سال گزر چکے تھے تاہم وہ اب تک بے...

بے اولاد بیگم کو شوہر کا ایسا شرمناک سرپرائز کہ خاتون کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی، مغربی معاشرے میں جنسی بے راہ روی کی ایک اور مثاللندن برطانیہ میں ایک بے اولاد خاتون کو اس کے شوہر نے گزشتہ دنوں ایسا شرمناک سرپرائز دے ڈالا کہ خاتون کے پیروں تلے زمین نکل گئی۔ میل آن لائن کے مطابق اس نامعلوم خاتون کی کہانی ٹک ٹاک اکائونٹ @mrsbelleblakeپر ایک ویڈیو کی صورت میں پوسٹ کی گئی ہے۔

اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اس خاتون کی شادی کو کئی سال گزر چکے تھے تاہم وہ اب تک بے اولاد تھی۔ اس خاتون کی ایک ہم شکل جڑواں بہن تھی، جس کے ساتھ مل کر اس کے شوہر نے گھنائونے سرپرائز کی منصوبہ بندی کی۔ اس نے بیوی کی جڑواں بہن کے ساتھ جنسی تعلق قائم کیا اور اس کے حاملہ ہونے پر دونوں نے جا کر خاتون کو یہ خبر سرپرائز کی صورت میں دی۔

ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ خاتون کا شوہر اور اس کی بہن مصر ہیں کہ یہ ’سروگیسی‘ ہے تاہم خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اتنی بھی بے وقوف نہیں ہے۔ خاتون کہتی ہے کہ ’’مجھے معلوم ہے کہ سروگیسی کے عمل میں متبادل ماں اور دوسری عورت کا شوہر باہم جنسی تعلق قائم نہیں کرتے۔‘‘ اس کا کہنا تھا کہ ’’میرے شوہر نے میری بہن کے ساتھ ہی مجھ سے بے وفائی کی اور اب اپنا جرم چھپانے کے لیے اسے سروگیسی کا نام دینے اور مجھے رام کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔‘‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’نریندر مودی ڈیموکریسی کو ’ڈیمو – کرسی‘ بنانا چاہتے ہیں‘‘’’نریندر مودی ڈیموکریسی کو ’ڈیمو – کرسی‘ بنانا چاہتے ہیں‘‘کانگریس کے مرکزی رہنما نے کہا ہے کہ نریندر مودی مینڈیٹ کو بے عزت کرنے پر آمادہ ہیں، وہ ڈیموکریسی کو ’ڈیمو - کرسی‘ بنانے پر تلے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟آج شائقین کو کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے کو ملے گا جس کا نتیجہ جاننے کے لیے سب بے چین ہیں۔
مزید پڑھ »

جنات میری شادی نہیں ہونے دیتے، نشو بیگمجنات میری شادی نہیں ہونے دیتے، نشو بیگمنشو بیگم کے تیسرے شوہر جمال پاشا سال 2019 میں انتقال کرگئے تھے
مزید پڑھ »

کیا جانور بھی انسانوں کی طرح شعور رکھتے ہیں؟کیا جانور بھی انسانوں کی طرح شعور رکھتے ہیں؟اس خیال کو کہ جانور سوچ اور جذبات محسوس کرسکتے ہیں بہت سے لوگوں نے سائنسی بدعت قرار دیا تاہم جانوروں کے طرز عمل کے زیادہ تر ماہرین ایسا نہیں سمجھتے۔
مزید پڑھ »

’نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی کیوں کہ۔۔۔‘ نادیہ خان نے کیا کہا؟’نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی کیوں کہ۔۔۔‘ نادیہ خان نے کیا کہا؟پاکستانی اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سالوں تک نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی ہیں اور یہ بات ان کے شوہر کو پسند نہیں۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ سے ٹیم کا اخراج، انضمام الحق کی سلیکشن کمیٹی پر تنقیدورلڈ کپ سے ٹیم کا اخراج، انضمام الحق کی سلیکشن کمیٹی پر تنقیدیہ شرمناک ہے کہ ہم مڈل آرڈر میں کسی مستند بیٹر کو تلاش نہیں کر پائے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 15:13:45