اے این ایف اہلکاروں نے خاتون کو کلیئر کر دیا تاہم اے ایس ایف اہلکار بضد رہے کہ خاتون نے بالوں میں کچھ چھپا رکھا ہے
— فوٹو:فائل
رپورٹ کے مطابق یکم جون کو بیرون ملک روانگی کے تلاشی کے مقام پر اے ایس ایف اہلکاروں نے ایک خاتون کو روکا جو فلائٹ نمبر ایس وی 701 کے ذریعے حج پر جا رہی تھیں۔ دوسری جانب ایوی ایشن ڈویژن نے معاملے پر انکوائری کا حکم دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق ایوی ایشن ڈویژن کے سیکرٹری نے معاملے کی تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی اور 2 دن میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈاکٹروں نے خاتون کے پیٹ سے ڈھائی کلو بال نکال دیےبھارت میں ڈاکٹروں نے بال کھانے کی عادی خاتون کے پیٹ سے سرجری کے ذریعے ڈھائی کالو وزنی بال نکال دیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
بھارت: بال کھانے کی عادی خاتون کے پیٹ سے ڈاکٹرز نے ڈھائی کلو بال نکال دیےاترپردیش کے علاقے چتراکوٹ کی رہائشی 25 سالہ خاتون حاملہ ہونے کے بعد بال کھانے کی عجیب عادت میں مبتلا ہوگئی تھی
مزید پڑھ »
کراچی میں تاجر دوست اسکیم پر اجلاس میں تاجروں نے شکایتوں کے انبار لگا دیےکراچی میں تاجر دوست اسکیم پر اجلاس میں تاجروں نے شکایتوں کے انبار لگا دیے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے خوف و ہراس کو
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی حج پرواز کی ریاض ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگاے آر وائی نیوز کے مطابق ایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لئے روانہ ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کی نیشنل والی بال ٹیم تاریخی دورے پر پہلی بار پاکستان پہنچ گئیآسٹریلین والی بال ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے پہلی بار تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئی، پاکستان والی بال فیڈریشن حکام نے ٹیم کا استقبال کیا۔
مزید پڑھ »
غیریقینی سیاسی صورتحال ملکی معیشت پر منفی اثرات ڈال رہی ہے: اسٹیٹ بینکآئی ایم ایف کے ساتھ عارضی انتظام (ایس بی اے) نے بیرونی کھاتے پر دباؤ کم کرنے میں مدد ملی تاہم معیشت کو بدستور ساختی رکاوٹوں کا سامنا ہے: مرکزی بینک
مزید پڑھ »