ڈاکٹروں نے خاتون کے پیٹ سے ڈھائی کلو بال نکال دیے

پاکستان خبریں خبریں

ڈاکٹروں نے خاتون کے پیٹ سے ڈھائی کلو بال نکال دیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

بھارت میں ڈاکٹروں نے بال کھانے کی عادی خاتون کے پیٹ سے سرجری کے ذریعے ڈھائی کالو وزنی بال نکال دیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

4 ہزار سال قبل قدیم مصر میں کینسر کے علاج کی کیا کوشش کی گئی؟بھارت میں ڈاکٹروں نے بال کھانے کی عادی خاتون کے پیٹ سے سرجری کے ذریعے ڈھائی کالو وزنی بال نکال دیے۔

25 سالہ خاتون کو حاملہ ہونے پر بال کھانے کی عجیب و غریب عادت پڑ گئی تھی، وہ اپنے بالوں کے ساتھ ساتھ اردگرد موجود دوسروں کے بال بھی کھاتی تھی۔بچے کی پیدائش کے بعد خاتون نے بال کھانا بند کردیا تھا لیکن اس کے پیٹ میں درد ہونے لگا، وہ کچھ بھی کھانے کے قابل نہیں رہی اور اسے مسلسل الٹٓیاں ہونے لگیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: بال کھانے کی عادی خاتون کے پیٹ سے ڈاکٹرز نے ڈھائی کلو بال نکال دیےبھارت: بال کھانے کی عادی خاتون کے پیٹ سے ڈاکٹرز نے ڈھائی کلو بال نکال دیےاترپردیش کے علاقے چتراکوٹ کی رہائشی 25 سالہ خاتون حاملہ ہونے کے بعد بال کھانے کی عجیب عادت میں مبتلا ہوگئی تھی
مزید پڑھ »

خاتون نے اپنی دوست کے لیے لڑکا تلاش کرنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیاخاتون نے اپنی دوست کے لیے لڑکا تلاش کرنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیاخاتون نے انوکھا اقدام کرتے ہوئے اپنی دوست کے لیے ڈیٹنگ کارڈز بنوا دیے تاکہ وہ انکی مدد سے اپنے لیے کوئی دوست لڑکا تلاش کرسکے۔
مزید پڑھ »

خاتون پہلوانوں کا جنسی استحصال، بی جے پی نے ملزم کے بیٹے کو ٹکٹ دیدیاخاتون پہلوانوں کا جنسی استحصال، بی جے پی نے ملزم کے بیٹے کو ٹکٹ دیدیابرج بھوشن کے بیٹے کو ٹکٹ دیے جانے پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے خاتون پہلوانوں نے بی جے پی کے اس فیصلے پر سوال کھڑا کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

3 سالہ بچی کے کمرے میں ہزاروں شہد کی مکھیوں کا ڈیرہ، 45 کلو شہد بھی برآمد3 سالہ بچی کے کمرے میں ہزاروں شہد کی مکھیوں کا ڈیرہ، 45 کلو شہد بھی برآمدکیڑوں پر قابو پانے والی کمپنی نے چھت سے تقریباً 55 ہزار سے 65 ہزار کے قریب مکھیوں کو بھگایا ہے، جبکہ چھت سے 45 کلو گرام شہد بھی حاصل کیا۔
مزید پڑھ »

لاہور: نواب ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کی اصل حقیقت سامنے آگئیلاہور: نواب ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کی اصل حقیقت سامنے آگئیپاکپتن پولیس نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کے بعدنواب ٹاؤن کے تاجر فیصل بٹ کوگھر سے نکال کر قتل کردیا
مزید پڑھ »

اسٹار کڈ کی وجہ سے مجھے راتوں رات فلم سے نکال دیا گیا، راج کمار راؤاسٹار کڈ کی وجہ سے مجھے راتوں رات فلم سے نکال دیا گیا، راج کمار راؤبھارت کے باصلاحیت اداکار راج کمار راؤ نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں ایک اسٹار کڈ کی وجہ سے راتوں رات فلم سے نکال دیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 10:54:09