خاتون نے اپنی دوست کے لیے لڑکا تلاش کرنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا

پاکستان خبریں خبریں

خاتون نے اپنی دوست کے لیے لڑکا تلاش کرنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

خاتون نے انوکھا اقدام کرتے ہوئے اپنی دوست کے لیے ڈیٹنگ کارڈز بنوا دیے تاکہ وہ انکی مدد سے اپنے لیے کوئی دوست لڑکا تلاش کرسکے۔

گوگل کے سابق سی ای او کے گھر کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دیگی!

نیٹلی کی دوست بھی اسی کی ہم عمر ہے جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا جبکہ نیٹلی کا کہنا ہے کہ ہر سال وہ ایک دوسرے کو ‘بہتر سے بہتر‘ تحفہ دینے کی کوشش کرتے ہیں اور اس طرح مزیدار تحائف حاصل کرتے ہیں۔اس بار نیٹلی نے 20 ڈالرز میں کارڈ پرنٹ کروائے جس میں اپنی دوست کی ایک تصویر، اس کے سوشل میڈیا کے لیے کیو آر کوڈ اور بائیو ڈیٹا کو شامل تھا۔

خاتون نے بتایا کہ میری دوست یہ تحفہ دیکھ کر بہت حیران ہوئی اور مجھے نہیں لگتا کہ وہ اس طرح کی کسی چیز کی توقع کر رہی تھی جو میں نے اسے دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گنجا پن دور کرنے کے لیے سائنسدانوں نے سب سے انوکھا علاج ڈھونڈ نکالا، انوکھا ...نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) گنجا پن دور کرنے کے لیے امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا انوکھا علاج ڈھونڈ نکالا ہے کہ سن کر ہی مرد ناک بند کرنے پر مجبور ہو جائیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ علاج ایک صحت مند آدمی کی مقعد کے بیکٹیریا کا مریض کے جسم میں ٹرانسپلانٹ کرنا ہے۔ امریکی کی کولمبیا یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا دریافت کردہ یہ طریقہ علاج آٹو امیون میں بگاڑ کے...
مزید پڑھ »

98 سالہ خاتون نے کئی مِیل پیدل سفر کر کے بچھڑا خاندان پا لیا98 سالہ خاتون نے کئی مِیل پیدل سفر کر کے بچھڑا خاندان پا لیا98 سالہ بزرگ خاتون نے اپنے بچھڑے خاندان سے ملنے کے لیے کئی میل پیدل سفر کیا اور اپنی مراد کو بالآخر پا لیا۔
مزید پڑھ »

رونالڈو کے مداح کا اپنے ہیرو سے ملنے کیلیے حیرت انگیز اقدامرونالڈو کے مداح کا اپنے ہیرو سے ملنے کیلیے حیرت انگیز اقدامعالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ایک مداح اپنے ہیرو سے ملاقات لیے اتنا بے قرار ہوا کہ اس نے ملنے کیلیے انوکھا طریقہ اختیار کیا۔
مزید پڑھ »

موٹاپے کے علاج کی ادویات کتنی نقصان دہ ہیں؟موٹاپے کے علاج کی ادویات کتنی نقصان دہ ہیں؟دنیا بھر میں وزن کم کرنے کے لیے ادویات کا استعمال کافی حد تک بڑھ چکا ہے اور تقریبا ہر 10 میں سے ایک نوعمر لڑکا یا لڑکی ان ادویات کا
مزید پڑھ »

گزشتہ ایک سال سے لاپتہ تھائی ماڈل کی لاش بحرین سے برآمدگزشتہ ایک سال سے لاپتہ تھائی ماڈل کی لاش بحرین سے برآمدماڈل کے اہلخانہ نے رواں سال جنوری میں اپنی بیٹی کی تلاش کے لیے تھائی سفارت خانے سے مدد طلب کی تھی
مزید پڑھ »

نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈنائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈخاتون نے 55 گھنٹے اور 24 سیکنڈ میں 90 افراد کا انٹرویو لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 12:30:24