پاکپتن پولیس نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کے بعدنواب ٹاؤن کے تاجر فیصل بٹ کوگھر سے نکال کر قتل کردیا
/ فائل فوٹوتفصیلات کے مطابق ۔
پاکپتن پولیس کے سب انسپکٹر فلک شیر سمیت 11 اہلکار پرائیوٹ گاڑیوں میں یوسف بٹ کے گھر پہنچے تھے جس پر یوسف بٹ کے بھائی فیصل بٹ نے سفید کپڑوں میں گھسنے والے اہلکار کو ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کردی۔کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، شہری کو لوٹ کر فرار ہونیوالے 2 ڈاکو ہلاکاہلخانہ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں اہلکار خلیل ہلاک ہوگیا تو پولیس اہلکاروں نے فیصل بٹ کو گھر سے باہر لا کر مار دیا اور ہلاک اہلکار خلیل کو اسپتال لے جا کر وردی پہنا دی جس کی تصویریں بھی سامنے...
مقتول کی بیٹی کا کہنا ہے کہ اس کے بابا کو انکے سامنے گولیاں ماری گئیں، میرے بابا کو یوسف بٹ سمجھ کر مارا ان کا کوئی قصور بھی نہیں تھا، پولیس والے ہمارے گھر سے نقدی، زیور اور فونز بھی لے گئے۔
Killed Lahore Nawab Town Police Encounter
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان مودی سرکاری کیخلاف میدان میں آگئے؟ ویڈیو دیکھ کر ہر کوئی حیرانممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی لوک سبھا انتخابات میں کانگریس امیدوار کیلیے انتخابی مہم چلانے کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
کراچی: لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد تباہی، ویڈیو سامنے آگئیکراچی :لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد تباہی کی ویڈیو سامنے آگئی، اہلکاروں نے مقابلے کے بعد ایک دہشتگرد کو ہلاک کیا تھا۔
مزید پڑھ »
کراچی : پولیس یونیفارم میں برگر چین لوٹنے والے ملزم کی میڈیکل اسٹور پر لوٹ مار، ویڈیو سامنے آگئیکراچی : پولیس یونیفارم میں برگر چین لوٹنے والے ملزم نے میڈیکل اسٹور پر لوٹ مار کی ویڈیو سامنے آگئی، ........
مزید پڑھ »
کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا مالک کون ہیں؟کراچی : لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئی ،
مزید پڑھ »
کراچی میں دہشتگردوں سے مقابلے کی فوٹیج سامنے آگئیفوٹیج میں زخمی سیکیورٹی اہلکار کو بیہوش ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے اور اس خودکش دھماکے کے بعد تباہی بھی دیکھی جاسکتی ہے۔
مزید پڑھ »
ملت ایکسپریس واقعہ کی ابتدائی انکوائری رپورٹ : عینی شاہد نے آنکھوں دیکھا حال بتادیاکراچی: ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد اور موت کی ابتدائی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی، جس میں عینی شاہد مسافرعمران کا بیان شامل ہیں۔
مزید پڑھ »