شاہ رخ خان مودی سرکاری کیخلاف میدان میں آگئے؟ ویڈیو دیکھ کر ہر کوئی حیران

پاکستان خبریں خبریں

شاہ رخ خان مودی سرکاری کیخلاف میدان میں آگئے؟ ویڈیو دیکھ کر ہر کوئی حیران
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی لوک سبھا انتخابات میں کانگریس امیدوار کیلیے انتخابی مہم چلانے کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی۔

فیض آباد دھرنا، شہباز شریف نے کمیشن کو سوالات کے کیا جواب دیے؟ انکوائری رپورٹ اے آر وائی نیوز پر

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں شاہ رخ خان کو کانگریس امیدوار کیلیے مہم میں سرگرم عمل دیکھا جا سکتا ہے۔ صارفین نے وائرل ویڈیو میں دیکھا کہ ٹرک پر کانگریس امیدوار کے ساتھ سوار شخص ہجوم کی طرف ہاتھ لہرا رہا ہے۔ سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پر ویڈیو پوسٹ کرنے والے صارف نے کیپشن میں لکھا کہ کانگریس نے انتخابی مہم کیلیے شاہ رخ خان کی خدمات حاصل کر لیں۔تحقیق کرنے پر معلوم ہوا کہ ٹرک پر سوار شخص شاہ رخ خان نہیں بلکہ ان کا ہمشکل ہے جو حیران کن طور پر سُپر اسٹار سے کافی مشابہت رکھتا ہے۔بی جے پی رہنما شہزاد پونا والا نے ایکس لکھا کہ تصور کریں یہ پارٹی کس حد تک لوگوں کو بے وقوف بنانے کیلیے جا سکتی...

سوشل میڈیا پر متعدد صارفین نے ویڈیو پر ردعمل کا اظہار کیا، ان میں سے ایک صارف بالی وڈ اسٹار کا ہمشکل دیکھ کر حیران رہ گیا۔ یہ پہلا موقع نہیں جب شاہ رخ خان کو دیکھنے کیلیے ہجوم اُمڈ آیا ہو، گزشتہ ہفتے سُپر اسٹار کو ایئرپورٹ پر دیکھ کر لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریتی زنٹا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردیپریتی زنٹا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردیاداکارہ کی طرف سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ رقص کی ریہرسل کررہی ہیں
مزید پڑھ »

ننھی سی چڑیا نے ہوشیار پولیس کو ’’بے وقوف‘‘ بنا دیا، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیںننھی سی چڑیا نے ہوشیار پولیس کو ’’بے وقوف‘‘ بنا دیا، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیںچڑیا ایک چھوٹا مگر خوبصورت پرندہ ہے لیکن اس ننھی سی چڑیا نے پولیس افسران کو کیسے چکمہ دے کر بیوقوف بنایا ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی منت کی بالکونی سے مداحوں کو عید کی مبارکبادشاہ رخ خان کی منت کی بالکونی سے مداحوں کو عید کی مبارکبادشاہ رخ خان کے چھوٹے بیٹے ابرام خان بھی والد کے ساتھ موجود تھے
مزید پڑھ »

شعیب ملک نے دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان سے کیا کہا تھا؟ ویڈیو وائرلشعیب ملک نے دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان سے کیا کہا تھا؟ ویڈیو وائرلبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان اور گوری کا کرائے کے گھر میں رہنے کا انکشافشاہ رخ خان اور گوری کا کرائے کے گھر میں رہنے کا انکشافمجھے ہمیشہ سے ہی یقین تھا کہ شاہ رخ خان سُپر اسٹار بنیں گے، چنکی پانڈے
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی 'جعلی' نکلیشاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی 'جعلی' نکلیشاہ رخ خان اور عرفی جاوید کی سیلفی جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اس سیلفی کی حقیقت بھی کُھل کر سامنے آگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:36:51