بانی پی ٹی آئی عمران خان کی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کر دی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیئے، عمران خان کی جانب سے وکیل شعیب شاہین عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بغیر مداخلت...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کر دی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیئے، عمران خان کی جانب سے وکیل شعیب شاہین عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔دوران سماعت عدالت نے اعتراضات دور کرکے پٹیشن پر نمبر لگانے اور اس کے بعد کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت...
ہیں۔بعد ازاں عدالت نے اعتراضات دور کرکے پٹیشن پر نمبر لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کل سماعت کیلئے مقرر کردیا۔قبل ازیں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو بری کردیا۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر رہنماو¿ں کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، شیخ رشید ،شہریار آفریدی ، فیصل جاوید، راجا خرم نواز ،علی نواز اعوان اسد قیصرکو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کی نااہلی کیخلاف زیر التواء اپیل کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی نا اہلی کے خلاف زیر التواء اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں درخواست بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل علی ظفر کی وساطت سے دائر کی گئی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان سابق وزیراعظم اور سب سے بڑی سیاسی...
مزید پڑھ »
عمران خان پر سنگین مقدمات درج کرنے کے فیصلے کےخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 10 جون کو عمران خان کی درخواست پر سماعت کرے گا۔یاد رہے کہ عدالت نے پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کر...
مزید پڑھ »
عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کی درخواست، حکومت و جیل انتظامیہ سے جواب طلببیٹوں سے ملاقات میرا آئینی اور قانونی حق ہے ، درخواست گزار
مزید پڑھ »
حکومت نے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی تردید کردیسپریم کورٹ مناسب سمجھے تو عمران خان کے بیان کی حقیقت جانچنے کیلئے کمیشن مقرر کردے، وفاقی حکومت
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیانااہلی کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی ممبر اسمبلی نہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہو سکتے ہیں، عمران خان کی زیر التوا کیس پر جلد سماعت کی استدعا
مزید پڑھ »
عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 27 جون کو سنایا جائیگاجج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سما عت کی
مزید پڑھ »