آپ بچپن سے ہی بہت خوبصورت ہیں، مداحوں کے تبصرے
ایلون مسک کا سان فرانسسکو میں قائم ایکس ہیڈ کوارٹرز بند کرنےکا اعلانملک و قوم کی ترقی کے لیے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر آگے بڑھنا ہوگا، گورنر سندھکراچی میں اگلے 3 روز موسم ابرآلود رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیاتبنگلادیش اے کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپموسلادھار بارش میں خانہ کعبہ کے طواف کے روح پرور مناظرمعاشی حالات بہت خراب ہیں کوئی بھی سانحہ ہوسکتا ہے، حافظ نعیم الرحمٰناسلام آباد کلب میں پولیس افسر کی بیٹی کو ہراساں کرنے کا واقعہ، مقدمہ درجپاکستانی اداکارہ اور ماڈل حرا مانی...
سوشل میڈیا پر اداکارہ کے مداحوں نے انکی تصویر پر اپنے تبصروں میں لکھا کہ حرا مانی بچپن سے ہی بہت خوبصورت ہیں جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ وہ اپنے بیٹے ابراہیم سے کافی ملتی ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں حرامانی کے ساتھ ایک اور بچی بھی موجود ہے لیکن انہوں نے اپنی پوسٹ میں اس کی تفصیل نہیں بتائی۔حرا مانی اپنے کرداروں کی وجہ سے خواتین میں بے حد مقبول ہیں جو 19 سال کی عمر میں شادی اور دو بچوں کے باوجود آج بھی پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں صفِ اول کی اداکاراؤں میں شامل ہیں۔
ان کے مشہور ڈراموں میں یقین کا سفر، پگلی، ٹھیس، دل موم کا دیا، آنگن، بندش، دو بول، میرے پاس تم ہو، غلطی اور کشف شامل ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائدعمران خان کا 9 مئی واقعات پر مشروط معافی مانگنے کا اعلانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا علم نہیں تھا، اتحاد اس طرح نہیں چلتے: شیری رحمانکسی چیز کو آپ روک نہیں سکتے، ملک میں قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے، جو حالات ہیں اس پر عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں: رہنما پی پی
مزید پڑھ »
خلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیںصارفین حجاب کو کیوں بُلی کررہے ہیں؟ اس سب کا اس کی زندگی پر اثر پڑ سکتا ہے، کیا مزہ آتا ہے دوسروں کی تکلیف سے محظوظ ہونے میں؟ اداکارہ کا سوال
مزید پڑھ »
فیروز نے نکاح کرکے کیا غلط کیا؟ نور بخاری تنقید کرنیوالوں پر برس پڑیںہم غلط طرف جارہے ہیں، یہ ہم کیا کررہے ہیں؟ آپ اللہ اور رسول کے حکم پر چل رہے ہیں تو یہ عبادت ہے، یہ آپ عبادت کررہے ہیں: سابقہ اداکارہ
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کے مرد اداکاروں کو زیادہ معاوضہ ملنے پر اداکارہ تبو بھڑک اُٹھیںوہ ایسا کیا کرتے ہیں کہ خواتین کے مقابلے میں زیادہ معاوضہ حاصل کرلیتے ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 10، انگلینڈ نے میزبانی سے انکار کر دیافرنچائز کو خدشہ ہے کہ اس وجہ سے اہم غیرملکی پلیئرز پاکستانی لیگ سے باہر ہو سکتے ہیں
مزید پڑھ »
ایک آدمی نے مجھے غنڈوں کے ہاتھوں اٹھوانے کی دھمکی دی، نشو بیگماگر ایک اکیلی عورت شادی کرنا چاہتی ہے تو اس میں کیا بُرائی ہے؟ اداکارہ
مزید پڑھ »