فرنچائز کو خدشہ ہے کہ اس وجہ سے اہم غیرملکی پلیئرز پاکستانی لیگ سے باہر ہو سکتے ہیں
مجھے کرکٹ کا کتنا پتا ہے یہ وقت ہی بتائے گا، محسن نقویبنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضٰی بھی مظاہرین سے بچ نہ سکےبنگلہ دیش کے صدر کا حسینہ واجد کی برطرفی کے بعد خالدہ ضیاء کی رہائی کا حکمدی ہنڈرڈ: سدرن بریو نے ویلش فائر کو 42 رنز سے شکست دے دیبرطانیہ میں فسادات پر قابو پانے کے لیے اسٹینڈنگ آرمی تعینات کرنے کا فیصلہایم کیوایم اور پوری پاکستانی قوم مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقیکراچی: صدر میں الیکٹرونک ڈیلر کے ملازمین سے ڈاکوؤں نے 12 لاکھ روپے چھین لیےسابق انگلش کرکٹر اور...
تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلے آف میچز اور فائنل کسی دوسرے ملک میں کرانے کا فیصلہ کیا تھا، اس حوالے سے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیا گیا، فرنچائز مالکان نے جب اخراجات وغیرہ کا استفسار کیا تو انھیں بتایا گیا کہ ایک آفیشل وہاں جا کر معاملات کا جائزہ لیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ گذشتہ دنوں اونرز کو آگاہ کر دیا گیا کہ انگلینڈ نے میزبانی سے انکار کر دیا ہے، ای سی بی نے اس کی وجہ اپنے میدانوں کا خالی نہ ہونا بیان کی، بعض پی سی بی آفیشلز اب میچز یو اے ای میں کرانے کی تجویز...
پی ایس ایل 10 کے لیے دس اپریل سے 25 مئی کی مجوزہ تاریخیں سامنے آئی ہیں،انہی دنوں انڈین پریمیئر لیگ بھی جاری ہوگی، ، انھوں نے نویں ایڈیشن کے منافع سے حصہ نہ ملنے و دیگر امور پر کچھ عرصے قبل ایک خط بھی تحریر کیا تھا جس کا بی سی بی کی جانب سے اب تک جواب ہی نہیں دیا گیا۔ البتہ حال ہی میں ایک سینئر آفیشل نے اونرز سے فون پر گفتگو ضرور کی، اس میں ان سے جلد گورننگ کونسل میٹنگ طلب کرنے کا کہا گیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاکسکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی چھاؤنی میں داخل ہونےکی کوشش ناکام بنا دی جس پر دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چھاؤنی کی دیوار سے ٹکرا دی: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
فلسطین سے متعلق مطالبات کی منظوری کیلئے ٹی ایل پی کا فیض آباد پر دھرنا جاریٹی ایل پی سربراہ حافظ سعد رضوی نے مطالبہ کیا ہےکہ نیتن یاہو کو سرکاری سطح پر دہشت گرد قرار دیا جائے۔
مزید پڑھ »
پاک فوج نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا سنادیمجاز عدالت نے مناسب عدالتی عمل کے ذریعے اکبر حسین کو 'مجرم' قرار دیا، اکبر حسین کو 14 سال کی سخت قید کی سزا سنائی گئی تھی: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
اداروں سے درخواست ہے نیوٹرل ہو جائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت کو لانیوالے آپ ہیں: گنڈاپوروزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بنوں معاملہ پرامن طریقے سے حل کر کے لیگی رہنماؤں کی حالات خراب کرنے کی کوششوں کو چکناچور کر دیا: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کتنا بجٹ منظور کیا؟آئی سی سی نے براڈ کاسٹرز سے بھی شیڈول شیئر کر دیا، تمام بورڈز سے مشاورت کے بعد آئی سی سی تجاویز کو حتمی شکل دے گی
مزید پڑھ »
انگلینڈ کو شکست دیکر اسپین نے چوتھی مرتبہ یورو کپ کا ٹائٹل جیت لیافائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی
مزید پڑھ »