فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی
محرم الحرام: کراچی میں مرکزی جلوس کے راستے کنٹینرز لگاکر سیلحکومت خیبرپختونخوا کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہاسرائیلی حملوں کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار نہیں ہوئے، حماسنیپال میں سیاسی کشیدگی، نئے سیاسی اتحاد کے شرما اولی وزیراعظم منتخبکراچی میں 9 اور 10 محرم الحرام کو شدید گرمی کی پیش گوئیہمارے اراکین کو اٹھایا گیا ہے، سپریم کورٹ نوٹس لے اور ان کو رہا کیا جائے، رہنما پی ٹی آئیپی ٹی آئی کارکن صنم جاوید رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتارفٹبال کے دوسرے سب سے بڑے عالمی ایونٹ یورو...
یورو کپ کے 17 ویں ایڈیشن کا فائنل اتوار کو برلن کے اولمپک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں تین مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اسپین نے پہلی بار ٹرافی جیتنے کا خواب دیکھنے والی انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دیکر چوتھی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اسپین کی طرف سے نکو ولیمز نے پہلا گول میچ کے 47 ویں منٹ میں کیا جس کے بعد کول پالمر نے 73 ویں منٹ میں انگلینڈ کی طرف سے پہلا گول کرکے اسپین کی سبقت کو ختم کردیا۔
میچ کے چھیاسی ویں منٹ میں اسپین کے مکیل اویارزابل نے دوسرا گول کرکے اپنی ٹیم کو ایک بار پھر برتری دلادی جو آخر تک برقرار رہی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی چیمپئن بننے کی خوشی، روہت شرما کی پچ کی مٹی کھاتے ویڈیو وائرلبھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل دوسری مرتبہ جیتا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان کو شکست دیکر بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیت لیاانڈیا چیمپئنز نے پاکستان کا 157 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا
مزید پڑھ »
انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں: ’چیلنجنگ پچ پر انڈیا نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بالنگ بھی بہت اچھی کی‘انگلینڈ کو شکست دیکر انڈیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
مزید پڑھ »
فرانس کو شکست دیکر اسپین یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیایورو کپ کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
مزید پڑھ »
پاک بھارت لیجنڈز آج ٹکرائیں گے، مگر کہاں اور کس ٹائم؟پاکستان نے ویسٹ انڈیز جبکہ بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کی
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت کی وجہ 'انوشکا شرما' قراربھارت نے فائنل میں جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا
مزید پڑھ »